ETV Bharat / state

سرکاری اور نجی اسکولوں کے متعلق ڈی ایم کا فرمان - ابھیشیک سنگھ

گیا میں گرمی کی وجہ سے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکولز کو گیارہ بجکر تیس منٹ تک ہی کھلا رکھنے کی پابندی کو بارہ جولائی تک بڑھا دیا ہے۔

سرکاری اور نجی اسکولوں کے متعلق ڈی ایم کا فرمان
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 11:28 PM IST

گیا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں کو ہدایت دی ہے کہ کلاسز چھ بجکر تیس منٹ سے گیارہ بجکر تیس منٹ تک ہی چلائیں جائیں۔

متعلقہ ویڈیو

ابھیشیک سنگھ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو ہدایت دی ہے کہ ضلع کے تمام اسکول اس حکم پر عمل کریں اس بات کو یقینی بنایا جائے۔

قابل ذکر ہے کہ گیا میں گرمی کی شدت اور لو کا شکار ہوکر 50 افراد نے جان گنوائی ہے۔ اس لیے ضلع انتظامیہ بچوں کی صحت کے تئیں کافی سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

Intro:سرکاری اور نجی اسکولوں کے متعلق ڈی ایم کا فرمان

گیا میں گرمی کی وجہ سے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں کو گیارہ بجکر تیس منٹ تک ہی کھلا رکھنے کی پابندی کو بارہ جولائی تک بڑھا دیا ہے۔

Body:گیا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں کو ہدایت دی ہے کہ کلاسز چھ بجکر تیس منٹ سے گیارہ بجکر تیس منٹ تک ہی چلائیں جائیں۔

ابھیشیک سنگھ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو ہدایت دی ہے کہ ضلع کے تمام اسکول اس حکم پر عمل کریں اس بات کو یقینی بنایا جائے۔

قابل ذکر ہے کہ گیا میں گرمی کی شدت اور لو کا شکار ہوکر 50 افراد نے جان گنوائی ہے۔ اس لیے ضلع انتظامیہ بچوں کی صحت کے تئیں کافی سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.