ETV Bharat / state

ہوم گارڈ سے بدسلوکی، ڈسٹرکٹ ایگریکلچر آفیسر معطل - District Agriculture Officer

ریاست بہار کے وزیر زراعت پریم کمار نے ارریہ کے ڈسٹرکٹ ایگریکلچر آفیسر منوج کمار کو معطل کر دیا ہے۔

ہوم گارڈ سے بدسلوکی معاملے ڈسٹرکٹ ایگریکلچر آفیسر معطل

author img

By

Published : Apr 28, 2020, 9:11 PM IST

وزیر زراعت پریم کمار نے کہا کہ محکمہ کسی بھی طرح کی بدسلوکی کو ایسے وقت میں ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔

ریاست بہار کے وزیر زراعت پریم کمار

ارریہ کے سابق ڈسٹرکٹ ایگریکلچر آفیسر منوج کمار معطل کردئیے گئے ہیں ۔

ڈسٹرکٹ ایگریکلچر آفیسر منوج کمار پر الزام ہے کہ انھوں نے بیچ سڑک پر ہوم گارڈ کے جوان کوجسمانی ورزش کرانے کے ساتھ پیر پکڑواکر معافی مانگنے پر مجبور کیا تھا۔

ہوم گارڈ کے جوان نے لاک ڈاون کے دوران ڈسٹرکٹ ایگریکلچر آفیسر منوج کمار کوروکا تھا۔

اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کے جانچ کی ہدایت محکمہ کے وزیرنے دی تھی۔

ساتھ ہی ارریہ سے ڈسٹرکٹ ایگریکلچر آفیسر منوج کمار کو پٹنہ تبادلہ کردیا گیاتھا۔

ڈی اے او کو بطور ڈپٹی ڈائریکٹرکے طورپرتبادلہ ہواتھا جس کو لیکر دوبارہ سے بہار میں سیاسی چپقلش شروع ہو گئی۔

جس پرمحکمہ اور حکومت کی طرف سے صفائی پیش کی گئی تھی کہ منوج کمارکا تبادلہ کر دیا گیاہے کہ وہ ارریہ میں رہکر جانچ کومتاثر نہیں کرسکیں ۔

اس سلسلے وزیر زراعت ڈاکٹر کمار نے کہا کہ کورونا فائٹر کی توہین کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔ اس لئے ارریہ کے سابق ڈسٹرکٹ ایگریکلچر آفیسر منوج کمارکومعطل کردیاگیا ہے۔

ان کے خلاف جانچ میں پایا گیا ہے کہ افسر نے بدسلوکی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.