ETV Bharat / state

District Administration Meeting in kaimur: کیمور میں ضلع انتظامیہ کی ورچول میٹنگ

author img

By

Published : Jan 19, 2022, 10:05 PM IST

کیمور میں کورونا وبا پر قابو پانے کی غرض سے آج ضلع مجسٹریٹ نے ڈسٹرک کے تمام افسران کے ساتھ ورچوٸل میٹنگ District Administration Meeting in kaimur کی اور متعدد ہدایات جاری کیں۔

کیمور میں ضلع انتظامیہ کی ورچول میٹنگ
کیمور میں ضلع انتظامیہ کی ورچول میٹنگ

کیمور: بہار کے ضلع کیمور میں گزشتہ تین روز سے کورونا کے معاملے میں کمی درج کی جارہی ہے۔ ضلع میں کورونا کیسز میں ہورہے اضافے کے پیش نظر محکمہ صحت متعدد اقدامات کررہی ہے۔

کورونا وبا پر مکمل طور سے قابو پانے کے غرض سے آج ضلع مجسٹریٹ نے ڈسٹرک کے تمام افسران کے علاوہ محکمہ صحت کے افسران کے ساتھ ورچوٸل میٹنگ کی اور متعدد ہدایات جاری کیے۔ District Administration Meeting in kaimur

میٹنگ کے دوران ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے کہا کہ دوسری خوراک لینے کے 9 ماہ بعد احتیاطی خوراک یعنی (بوسٹر ڈوز) ​​کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے۔

مزید پڑھیں:

اس دوران میٹنگ میں ڈپٹی ڈیولپمنٹ کمشنر، سب ڈویژنل افسران، سب ڈویژنل پولیس افسران، تمام بلاک ڈیولپمنٹ افسران، سرکل افسران، اسٹیشن صدر، پی ایچ سی انچارج کے علاوہ دیگر عہدیداروں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.