ETV Bharat / state

Discrimination Against Urdu in Gaya: حکومتی احکام کے باوجود اردو سے امتیازی سلوک - Urdu is the second language of Bihar

گیا میں حکومتی احکام کے باوجود سرکاری دفتروں کے باہر لگے بورڈ پر آج تک اردو عبارت درج نہیں کی گئی ہے Discrimination Against Urdu in Gaya۔

حکومتی احکام کے باوجود اردو سے امتیازی سلوک

author img

By

Published : Jan 19, 2022, 3:59 PM IST

گیا: بہار کے ضلع گیا میں بھاشا بہار کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے ضلع پولیس کے اعلیٰ افسران کو دفتر کے سبھی بورڈ پر اردو عبارت شامل کرنے کے لیے متعدد بار لیٹر بھیجے جاچکے ہیں۔ تاہم اس ہدایت پر اب تک عمل درآمد نہیں کیا گیا ہے Discrimination against Urdu despite government orders in Gaya۔

گیا ضلع مجسٹریٹ کی طرف سے جاری لیٹر نمبر 90 مورخہ 4.9.2021 میں کہا گیا ہے کہ ہندی کے علاوہ دوسری ریاستی زبان اردو میں بھی عہدیداروں کے نام کی تختی، بینرز اور بورڈ پر اردو لیٹرز آویزاں کیے جائیں، یہ ہدایت ایڈیشنل چیف سکریٹری کابینہ سکریٹریٹ پٹنہ کے لیٹر نمبر 48/2016 اور لیٹر نمبر 26 مورخہ 8.1.2020 کی روشنی میں دی گئی۔

گیا کے ایس ایس پی، سٹی ایس پی، ڈی ایس پی سے لیکر مگدھ کمشنری کے آئی جی تک کے دفتر کے باہر لگے بورڈ، پر اردو لیٹرز آویزاں نہیں Urdu Missing from Government Offices Boards And Letters ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ ضلع پولیس افسران کو اس کی اطلاع نہیں ہے، ڈسٹرک مجسٹریٹ کی جانب سے ضلع کے تمام عہدیداروں کو یہ لیٹر بھیجا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

اس سلسلے میں پولیس کا کوئی بھی افسر بولنے کے لیے تیار نہیں ہے، حالانکہ ایس ایس پی آدتیہ کمار نے کہا کہ جلد ہی دفتر کے بورڈ پر اردو لیٹرز آویزاں کیے جائیں گے۔

وہیں ضلع اردو زبان سیل کے انچارج مس آروپ نے بتایا کہ کئی بار لیٹر بھیج کر اردو کو شامل کرنے کی گزارش کی گئی ہے ایک مرتبہ پھر لیٹر بھیجا جائے گا، اگر عمل نہیں کیا گیا تو محکمہ کو اطلاع دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.