ETV Bharat / state

Honored For DM And SSP پولیس کی کاروائی اور عوام کے تعاون سے نکسلی کمزور پڑے، ویمل کمار ویشٹ

گیا میں ڈائریکٹر جنرل سی آرپی ایف نے کہا کہ ضلع میں آنے والے دنوں میں نکسلزم کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجائے گا۔ پولیس نے نکسلیوں کے گڑھ میں رہ کر کارروائی کی پالیسی کو اپنایا جس کی مدد سے کامیابی ملی ہے Honored For DM And SSP

پولیس کی کاروائی اور عوام کے تعاون سے نکسلی کمزورپڑے

author img

By

Published : Dec 12, 2022, 5:27 PM IST

گیا:ریاست بہار کے ضلع گیا میں آج سی آرپی ایف کے ڈی جی ویمل کمار ویشٹ نے نکسل متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔ یہاں انہوں نے کہا کہ پولیس کی مستعدی اور بر وقت کارروائی سے ماؤ نوازوں کا خاتمہ ہوا ہے۔DG CRPF Praised And Honored DM ,SSP For Naxalite Affected In Gaya

پولیس کی کاروائی اور عوام کے تعاون سے نکسلی کمزورپڑے

انہوں نے کہا کہ 'یہ ضرور ہے کہ وقتاً فوقتاً نکسلی اپنی موجودگی کا احساس دلانے کیلئے واردات کو انجام دیتے ہیں تاہم آج ان کی اس طرح کی واردتیں نہیں ہوتی ہیں جس طرح پانچ برس قبل ہوا کرتی تھیں کیونکہ آج سی آرپی ایف ، کوبرا ، ایس ایس بی اور ضلع پولیس کے کیمپ ان جگہوں پر قائم ہیں جہاں پر نکسلیوں کی آماجگاہ تھی۔

عوام کو جوڑنے کی پالیسی ہوئی کامیاب: ڈائریکٹر جنرل ویمل کمار وشٹ نے کہاکہ سی آرپی ایف کوبرا اور ضلع پولیس سمیت ساری فورسز جنہیں نکسلی وارداتوں کو روکنے کیلئے تعینات کیا گیا ہے۔ انہوں نے نا صرف نکسلیوں کے خلاف کارروائی کی بلکہ نکسل متاثر علاقوں میں عوام کو جوڑنے کی پالیسی پر بھی بھرپور کام کیا۔ سیوک ایکشن پروگرام' کے تحت میڈیکل کیمپ ، غریب بچوں کی تعلیم ،ضرورت مندوں تک ضروریات کی اشیاء پہنچائی ،عوام سے براہ راست رابطہ قائم کیا ۔

مزید پڑھیں:Faisal Khan Army Officer in Gaya راجستھان کے فیصل خان آرمی افسر بنے

واضح ہوکہ ضلع گیا کے امام گنج اسمبلی حلقہ میں نوے سے 2000 کی دہائی تک نکسلی حملے میں تین سو سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے۔اس میں زیادہ تر علاقے کی معزز شخصیت تھی جن کا قتل ہوا تھا امام گنج کے علاقے میں سب سے زیادہ مسلمانوں کا قتل ہوا تھا کیونکہ اس علاقے میں مسلمان خوشحال تھے ۔

ایک رپورٹ کے مطابق صرف امام گنج کے علاقے میں 130مسلمانوں کا نکسلیوں کے مختلف حملے میں مارے گئے تھے جن میں چند معزز شخصیات میں راجا خان ، بدھئی خان ، مکی خان ، جنگلی خان ، سید حسنات ، اخلاق الرحمن خان ، بشیرعالم ، ممتاز احمد سمیت سینکڑوں نام شامل ہیں۔DG CRPF Praised And Honored DM ,SSP For Naxalite Affected In Gaya

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.