ETV Bharat / state

ہائی الرٹ کے باوجود ارریہ ریلوے اسٹیشن پر کوئی پولس اہلکار نہیں - ارریہ بہار تازہ ترین خبریں

محکمہ خفیہ کی جانب سے ریاست بہار میں ہائی الرٹ کئے گئے 16 اضلاع میں ارریہ بھی شامل ہے۔

ارریہ کورٹ ریلوے اسٹیشن
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 9:45 PM IST

خیال رہے کہ نیپال کے راستے کوسی اور سیمانچل حلقہ میں عسکریت پسندوں کے داخل ہونے کی خبر وں پر این آئی اے نے کوسی سمیت سیمانچل حلقے کے ریلوے اسٹیشنوں کو ہائی الرٹ جاری کیا تھا، تاکہ کسی طرح کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آنے پائے۔

اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے ارریہ کورٹ ریلوے اسٹیشن پہنچے اور وہاں موجود محکمہ ریلوے کی جانب سے اٹھائے گئے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا، تو معلوم ہوا ارریہ کورٹ ریلوے اسٹیشن آج بھی اسی طرح ہے جس طرح ہائی الرٹ سے قبل تھا۔

ارریہ کورٹ ریلوے اسٹیشن
ارریہ کورٹ ریلوے اسٹیشن

آنے جانے والے مسافروں کی وہاں نہ تو تلاشی لی جا رہی اور نہ ہی پلیٹ فارم پر کسی طرح کی کوئی نگرانی ہے۔

ہائی الرٹ کے باوجود ارریہ ریلوے اسٹیشن پر کوئی پولس اہلکار نہیں
ایسے میں کسی ناخوشگوار واقعہ پیش آ جائے تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا۔

خفیہ محکمہ کے ذریعہ بہار میں دہشت گردوں کے داخلے پر بہار کے 16 اضلاع کے ریلوے اسٹیشنوں کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے جس میں ارریہ بھی شامل ہے. اس کے باوجود یہاں اسٹیشن پر لاپرواہی صاف دیکھی جا سکتی ہے.

اسٹیشن پر کسی طرح کے نہ کوئی پولس اہلکار تھے، نہ جانچ عملہ ہے اور نہ ریلوے محکمہ کے کوئی اسپیشل فورس.

مسافروں کا کہنا ہے کہ ہائی الرٹ کے باوجود محکمہ ریلوے کی جانب سے مناسب حفاظتی دستے کا نہ لگاناایک غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔

وجے کمار بتاتے ہیں اگر ہائی الرٹ نہیں بھی ہوتا تو اس اسٹیشن پر پولس اہلکاروں کی تعیناتی ضروری ہے کیونکہ یہاں سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں مسافر آمد و رفت کرتے ہیں اور ان کے کسی طرح کی جانچ بھی نہیں ہوتی.

Intro:ہائی الرٹ کے باوجود ارریہ ریلوے اسٹیشن پر کوئی پولس اہلکار نہیں

ارریہ : نیپال کے راستے کوسی و سیمانچل حلقہ میں دہشت گردوں کے داخل ہونے کی خبر پر این آئی اے نے کوسی سمیت سیمانچل حلقہ کے ریلوے اسٹیشنوں کو ہائی الرٹ جاری کیا تھا تاکہ کسی طرح کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آنے پائے. اس ضمن میں آج ای ٹی وی بھارت نے ارریہ کورٹ ریلوے اسٹیشن پہنچا اور ریلوے محکمہ کے ذریعہ اٹھائے گئے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا تو معلوم ہوا ارریہ کورٹ ریلوے اسٹیشن آج بھی اسی حال پر ہے جیسے قبل میں بے یارو مددگار ہے، اسٹیشن پر کسی طرح کا نہ کوئی پولس اہلکار ہے، نہ جانچ عملہ ہے اور نہ ریلوے محکمہ کا کوئی اسپیشل فورس.

Body:ارریہ کورٹ ریلوے اسٹیشن پر آنے جانے والے مسافر بغیر کسی روک ٹوک کے آمد و رفت کر رہے ہیں، آنے جانے والے مسافروں کی کسی طرح کی تلاشی نہیں ہو رہی اور پولس پلیٹ فارم پر کسی طرح کی پولس نگرانی ہے، ایسے میں اگر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آ جائے تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا، آپ کو بتا دیں کہ خفیہ محکمہ کے ذریعہ بہار میں دہشت گردوں کے داخلے پر بہار کے 16 اضلاع کے ریلوے اسٹیشن کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے جس میں ارریہ بھی شامل ہے. باوجود اس کے یہاں اسٹیشن پر لاپرواہی صاف دیکھی جا سکتی ہے.

Conclusion:وہیں سفر کرنے والے مقامی مسافر کہتے ہیں کہ ہائی الرٹ کے باوجود ریلوے محکمہ کی جانب سے مناسب حفاظتی دستہ نہ لگانا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے، کیا محکمہ کسی ناخوشگوار واقعہ کے انتظار میں ہے. وجے کمار بتاتے ہیں اگر ہائی الرٹ نہیں بھی ہوتا تو اس اسٹیشن پر پولس اہلکاروں کی تعیناتی ضروری ہے کیونکہ یہاں سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں مسافر آمد و رفت کرتے ہیں اور ان کے کسی طرح کی جانچ بھی نہیں ہوتی.

ای ٹی وی بھارت کے لئے عارف اقبال کی خصوصی رپورٹ

بائٹ.... وجے کمار، مسافر
بائٹ..... الطاف حسین، مسافر
بائٹ...... عبد الشفیع ، مسافر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.