انہوں نے جیل سپریٹنڈنٹ پر کئی سنگین الزام عائد ہوئے اپنا استعفی دیا ہے جس میں گالی گلوج کرنے نازینب سلوک کرنے اور معطل کرنے کی دھمکی دینا وغیرہ شامل ہے۔
وہیں جانکاری کے مطابق نائب سپریٹنڈنٹ نرمل کمار کو سسپنڈ کر دیا گیا ہے ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ سپرٹنڈنٹ سندیپ کمار کے ساتھ ٹھیک سے پیس نہیں آتے تھے غلت سلوک کرتے تھے جس کی وجہ سے سپریٹنڈنٹ نے انہیں سسپنڈ کرنے کی سفارص کی تھی ۔
جانکاری کے مطابق ان کا الزام ہے کہ سپرٹنڈنٹ انہیں بار بار دھمکی دیتے تھے ،وہ ائر فورس سے 2008 میں رٹائر ہو کر اس سروس میں آئے تھے۔