ETV Bharat / state

کیمور: فیئر پرائس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر کے لئے انتخابات کا فیصلہ

بھبھوا میں فیئر پرائس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر کے لئے 20 فروری سے 13 مارچ تک انتخابات کرانے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

کیمور: فیئر پرائس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر کے لئے انتخابات کا فیصلہ
کیمور: فیئر پرائس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر کے لئے انتخابات کا فیصلہ
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 8:20 PM IST

بہار کے ضلع کیمور کے بھبھوا میں فیئر پرائس ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے آج ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

اس اجلاس میں 20 فروری سے 13 مارچ تک ضلع کیمور کے مختلف بلاکس میں بلاک صدر اور ڈیلر ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر کے انتخاب کرانے کا فیصلہ لیا گیا۔

اس موقع پر درجنوں ڈیلر کیمور کے فیئر پرائس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر رمضان انصاری کے دفتر پہنچے جہاں سب نے بیٹھ کر انتخابات کی تاریخ کا متفقہ فیصلہ کیا۔

اس تعلق سے کیمور ڈسٹرکٹ فیئر پرائس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رمضان انصاری نے بتایا کہ اب وقت آگیا ہے کے انتخاب کرایا جائے۔

مزید پڑھیں:

گیا میں ہجومی تشدد کا معاملہ، جائزہ لینے پہنچی کمیشن کی ٹیم

وہیں انہوں نے بتایا کہ چین پور بلاک سے رام پیارے یادو کے خلاف کئی شکایتیں آئی تھی اس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے چین پور کے چیئرمین رام پیارے یادو کو معطل کردیا گیا۔

فی الحال کمیٹی کی جانب سے الیکشن ہونے تک فیئر پرائس ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کنوینر ببن سنگھ کشواہا کو بنایا گیا ہے ان کی نگرانی میں چین پور میں الیکشن ہوگا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

فوٹو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.