ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں کورونا کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ہر روز 4 سے 5 اموات کا سلسلہ جاری ہے. پٹنہ کورونا کا ہاٹ اسپاٹ بنتا جا رہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق پٹنہ سٹی میں واقع کووڈ 19 ہسپتال این ایم سی ایچ میں آج دوسرے دن بھی کورونا متاثرہ 5 مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہے جس سے سے ہسپتال اور اس کے آس پاس کے علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ یہ پانچوں مریض پہلے سے دیگر سنگین بیماری میں مبتلا تھے، این ایم سی ایچ ہسپتال میں مرنے والے مریضوں کی کل تعداد 69 ہو گئی ہے. یہاں کے نوڈل آفیسر مکل کمار سنگھ نے اس کی تصدیق کی ہے.
پٹنہ: این ایم سی ایچ میں پانج مریضوں کی اموات - Nine hundred new cases of Corona in Bihar
پٹنہ میں کووڈ 19 ہسپتال این ایم سی ایچ میں آج دوسرے دن بھی کورونا کے 5 مریضوں کی ہوئی موت سے علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔