ETV Bharat / state

دربھنگہ: ریلوے ٹریک پر ایک نوجوان کی لاش برآمد - railway track in darbhanga

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر ایک نوجوان کی گولی لگی لاش ملنے سے لوگ میں سنسنی پھیل گئی۔

ربھنگہ: ریلوے ٹریک پر ایک نوجوان کی لاش برآمد

author img

By

Published : Aug 2, 2020, 7:44 PM IST

پولیس لاش کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کرواکر متوفی کے اہل خانہ کو لاش سپرد کر دیا۔

نوجوان کے سینے میں دو گولیاں لگی تھی۔

دربھنگہ کے سینئر ایس پی نے اپنے واٹس ایپ گروپ کے ذریعے اس سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ متوفی کی شناخت للن یادو ولد سوکھن یادو ساکن بھیرو پٹی تھانہ بہادرپور کے طور پر ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے نئی ہدایات جاری

متوفی للن یادو بیس دن قبل جیل سے چھوٹ کر آئے تھے اور ان کا جرائم کا بھی ریکارڈ ہے۔

متوفی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے قتل کے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.