ETV Bharat / state

کنویں سے ریل ملازم کی لاش برآمد - POLICE

بہارکے سارن ضلع کے سونپور تھانہ علاقہ کے اسماعیل چک گاﺅں کے کنویں سے پولیس نے آج ایک ریل ملازم کی لاش برآمد کی ہے۔

لاش برآمد
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 4:52 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ گاﺅں والوں نے کنویں میں ایک نوجوان کی لاش دیکھی ہے اور اس کی اطلاع پولیس کو دی۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنوچی پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے لاش کو کنویں سے باہر نکلوایا۔

ذرائع نے بتایاکہ متوفی کے ساتھ ٹیٹو سے اسکی شناخت اسی تھانہ علاقہ کے چک افسد گاﺅں باشندہ گنیش رائے کے طور پر کی گئی ہے۔ اس کی بنیاد پر پولیس نے اہل خانہ کو اطلاع دی ہے۔

اہل خانہ نے پولیس کو بتایاکہ گنیش رائے جھارکھنڈ میں ریلوے میں نوکری کرتا تھا ۔ وہ تہوار کی مناسبت سے چھٹیوں میں گھر آیاتھا لیکن گذشتہ تین-چار دنوںسے لاپتہ تھا۔گھر والوں نے اسے تلاش کرنے کی کافی کوشش کی لیکن وہ نہیں ملا۔

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے چھپرہ صدر اسپتال بھیج دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.