پولیس ذرائع نے بتایا کہ قومی شاہراہ نمبر57 پر چھرچھریا پل کے نزدیک سڑک پارکرتے وقت جوگندر بھنڈوار کی دس سالہ بیٹی جیپ کی زد میں آگئی جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔ حادثہ میں لڑکی کی ماں کیلی دیوی شدید طورپر زخمی ہے۔ مقامی لوگوں کی مدد سے زخمی عورت کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کےلیے سوپول صدر اسپتال بھیج دی گئی ہے ۔اس سلسلہ میں متعلقہ تھانہ میں ایک معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔
بہار: جیپ کی زد میں آنے سے بچی ہلاک
بہار میں سوپول ضلع کے پرتاپ گنج تھانہ حلقہ کے شری پورگاؤں کے نزدیک چھرچھریاپل کے نزدیک ایک تیز رفتار جیپ کی زد میں آنے سے ایک بچی کی موت ہوگئی جبکہ اس کی ماں شدید طورپر زخمی ہوگئی ۔