ETV Bharat / state

دربھنگہ: گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا - بہار کے دربھنگہ

اس موقع  پر احتجاجیوں نے عہد کیا کہ جس طرح بابائے قوم نے ملک کی آزادی کے لیے ستیہ گرہ کا آغاز کیا تھا اسی طرح وہ بھی سی اے اے کے خلاف ستیہ گرہ جاری رکھیں گے۔

Darbhanga: tributes paid to mahatma gandhi on his death anniversary
دربھنگہ: گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 11:20 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:26 PM IST

ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے بازار سمیتی سیودھارا چوک پر سی اے اے، این آر اور سی این پی آر کے خلاف غیر معینہ مدت کے دھرنے پر بیٹھے احتجاجییوں نے آج بابائے قوم کے یوم وفات کے موقع پر گاندھی جی کی تصویر پر پھول مالا چڑھا کر گلہائے عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر احتجاجیوں نے عہد کیا کہ جس طرح بابائے قوم نے ملک کی آزادی کے لیے ستیاگرہ کا آغاز کیا تھا اسی طرح وہ بھی سی اے اے کے خلاف ستیا گرہ جاری رکھیں گے۔

دربھنگہ: گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

اس موقع پر غیر معینہ مدت کے دھرنے کی قیادت کر رہے نوجوان سماجی کارکن امام الحق نے کہا کہ نتھو رام گوڑسےکو ماننے والے گاندھی جی کے فلسفے کی قدر نہیں کرتے۔

انہوں نے کہا گاندھی جی کا فلسفہ پار، محبت اور آپسی بھائی چارے پر مبنی ہے جس کی آج کے دور میں اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا جس طرح سماج میں ذات، پات اور مزہب کا زہر پھیلایا جارہا ہے اس سے لڑنے کے لئے گاندھی جی کا دکھایا ہوا راستہ ہی مشعل راہ ہے۔

Intro:ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے بازار سمیتی سیودھارا چوک پر سی اے اے، اور این آر سی این پی آر کے خلاف غیر معینہ مدت کے دھرنے پر بیٹھے احتجاجییوں نے آج بروز جمعرات 30 جنوری کو بابائے قوم گاندھی جی کے یوم وفات کے موقع پر گاندھی جی کی تصویر پر مالائے چڑھا کر گلہائے عقیدت پیش کیا -اور عہد کیا کہ جس طرح بابائے قوم نے ملک کی آزادی کے لیے ستیاگرہ کیا تھا اسی طرح ہم لوگ سیاہ قانون کے خلاف اس ستیا گرہ میں غیر معینہ مدت تک دھرنا جاری رکھیں گے جب تک کہ مرکزی حکومت اس سیاہ قانون کو واپس نہیں لے لیتی ---Body:اس موقع پر اس غیر معینہ مدت کے دھرنے کی قیادت کر رہے نوجوان سماجی کارکن امامل حق امام نے کہا کہ ھم لوگ آج یاد کرتے ہیں کہ باپو نے بھی اسی طرح ستیا گرہ کیا تھا ملک کی آذادی کے لئے، لیکن جو لوگ گوڈسے کو مانتے ہیں اسے اس کی فکر نہیں، ناتھو رام گوڈسے نے آج ہی کے دن باپو کا قتل کر دیا تھا اس شہادت کی یاد میں ہم لوگ اس ستیا گرہ والے دھرنے میں باپو کو یاد کر گلہائے عقیدت پیش کیا ہے، دربھنگہ کے اس بازار سمیتی میں ہندو مسلم سبھی طبقہ کے لوگ آپسی بھائی چارہ کو قائم کر رکھا ہے اور عزم کیا ہے کہ جب تک سیاہ قانون کو حکومت واپس نہیں لے تی ہے تب تک یہ ستیاگرہ جاری رہے گا ---

بائٹ ---امامل حق امام ،سماجی کارکن دربھنگہ-Conclusion:نہیں
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.