ETV Bharat / state

بہار: دربھنگہ پولیس بھی ہائی الرٹ پر - پاکستان کے چار یا پانچ

پاکستان کے چار یا پانچ شدت پسندوں کے نیپال میں چھپے ہونے کی خفیہ اطلاعات کے بعد ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ سمیت پندرہ دیگر اضلاع کو احتیاط برتنے کا حکم نامہ جاری ہوا ہے۔

بہار: دربھنگہ پولیس بھی ہائی الرٹ پر
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 6:54 PM IST

اطلاعات کے مطابق ان اضلاع میں دربھنگہ، سمستی پور، مدھوبنی، سیتا مڑھی، بیتیا، بگہا، مظفرپور، کھگڑیا، ارریہ شامل ہیں۔

بہار: دربھنگہ پولیس بھی ہائی الرٹ پر

خفیہ ایجنسی کے اطلاع کے بعد ریلوے اور دیگر سرکاری و مذہبی مقامات پر پولیس کو بھاری تعداد میں تعینات کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس معاملے پر ابھی تک کسی بھی افسر نے اپنا بیان نہیں دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اے ٹی ایس کی ٹیم کئی بار دربھنگہ جانچ پڑتال کے لیے پہنچ چکی ہے اور اجنبی لوگوں پر نظر بھی رکھی جا رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس سے قبل کئی افراد کی گرفتاریاں این آئی اے اور دیگر ایجنسیز کر چکی ہیں۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے سی ٹی ایس پی یوگیندر کمار نے کہا کہ ' دربھنگہ پولیس پوری طرح سے الرٹ ہے جوں ہی خفیہ ایجنسی سے کوئی بھی اطلاع ملتی ہے اسی وقت ہم پولیس کو الرٹ کر دیتے ہیں تاکہ کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔

Intro:دربھنگہ - - پاکستان کے چار یا پانچ دہشت گردوں کے نیپال میں چھپے رہنے کی خفیہ اطلاعات کے بعد دربھنگہ ضلع کے ساتھ ساتھ پندرہ دیگر اضلاع کو احتیاط برتنے کو کہا گیا ہے - اطلاع کے مطابق اس میں دربھنگہ، سمستی پور، مدھو نی، سیتا مدھی، بیتیا، بگہا، مظفرپور، کھگریا، ارریا اور دوسرے ضلع شامل ہیں، خفیہ ایجنسی کے اطلاع کے بعد ریلوے اور دیگر مزہبی مقامات پر پولیس کی پینی نظر ہے - - حالانکہ کوئی بھی افسر اس پر واضح طور پر کچھ بھی بولنے کو تیار نہیں لیکن اندر ہی اندر سبھی چوکسی برت رہے ہیں - -جانکاری کے مطابق ایٹی ایس کی ٹیم کئ بار دربھنگہ جانچ پڑتال میں پہنچ چکی ہے اور بہت سے اجنبی لوگوں پر نظر بھی رکھی جا رہی ہے، ہوٹلوں اور ڈھابوں میں جانچ پڑتال بھی کی جا رہی ہے، بتایا جا تا ہے کہ جانکاری کے مطابق نیپال ماڈول نہ صرف دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے طور پر کام آتا رہا ہے بلکہ وہاں سے پاکستان اور بنگلہ دیش بھاگنا بھی آسان ہوتا ہے - - جمو کشمیر کی سرحد پر سخت چوکسی ہونے کی وجہ سے دہشت گرد نیپال کے راستے ہندوستان میں داخل ہونے کی فراق میں ہیں - - - دیوالی اور چھٹھ کے تہوار کو لیکر ریلوے اور پولیس پہلے سے ہی الرٹ ہے - -

Body:بتا دوں کہ دربھنگہ سے پہلے بھی کئ لوگوں کی گرفتاری این آئ اے اور دیگر ایجنسی کر چکی ہے -
وہیں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاعات کے بعد بہار کے 13 اضلاع کی پولیس الرٹ کے بارے میں جب دربھنگہ کے سیٹی ایس پی یوگیندر کمار سے دربھنگہ میں کس طرح احتیاط برتی جا رہی ہے تو اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے سی ٹی ایس پی یوگیندر کمار نے کہا کہ دیکھئے دربھنگہ پولیس پوری طرح سے الرٹ ہے جس طرح سے انٹیلی جنس کا آؤٹ پوٹ ملتا ہے اس طرح سے ہم لوگ خاص طور پر احتیاط برتتے ہیں - - _

بائٹ - - یوگیندر کمار ،سیٹی ایس پی دربھنگہ

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.