ETV Bharat / state

دربھنگہ: ماسک استعمال نہ کرنے والوں پر جرمانہ - دربھنگہ کے سی ٹی ایس پی یوگیندر کمار

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں عالمی وباء کورونا کی روک تھام کے لئے دربھنگہ ضلع انتظامیہ لگاتار مہم چلا رہی ہے۔دربھنگہ پولیس بھی اب حکومت کے اپیل اور اعلان کے باوجود ماسک استعمال نہیں کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنی شروع کردی ہے۔

دربھنگہ: ماسک استعمال نہیں کرنے والوں پر جرمانہ

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 7:55 PM IST

دربھنگہ کے سی ٹی ایس پی یوگیندر کمار نے کہا کہ دربھنگہ ضلع انتظامیہ لگاتار کووڈ 19 کی روک تھام کے لئے مہم چلارہی ہے۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ گزشتہ روز کارروائی کے دوران ہم نے ماسک استعمال نہیں کرنے والے 60 گاڑی ڈرائیور اور اس میں سوار لوگوں سے 44500 روپے جرمانہ وصول کیا ہے۔

دربھنگہ: ماسک استعمال نہیں کرنے والوں پر جرمانہ

وہیں ضلع کے چار دکانداروں کے بھی دکان کو تین دنوں کے لیے بند کردیا گیا ہے، جنہوں نے ماسک کا استعمال نہیں کیا تھا۔ وہیں بغیر ماسک کے پیدل چلنے والے لوگوں سے 25950 روپے جرمانہ وصول کیا گیا ہے۔

وہیں سبھی تھانہ انچارج کو حکم دیا گیا ہے کہ صبح سے شام تک ماسک استعمال نہیں کرنے والوں پر کاروائی کی مہم چلائی جائے ۔بغیر ماسک کے پیدل چلنے والے سے 50 روپے جرمانہ وصول کرنے کا حکم ہے اور یہ کارروائی مسلسل جاری رہے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.