ETV Bharat / state

خطرناک نکسلی نے کیمور ایس پی کے سامنے کی خود سپردگی - Dangerous Naxals surrendered to Kemor SP

ریاست بہار کے کیمور ضلع سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔کیمور اور روہتاس ضلع میں لال آتنک کے نام سے مشہور درجن بھر سے زاٸد نکسلی واردات کو انجام دینے والا خطر ناک نکسلی نے آج کیمور ایس پی دلنواز احمد کے سامنے خود سپردگی کر دیا۔

Dangerous Naxals surrendered to Kemor SP
خطرناک نکسلی نے کیمور ایس پی کے سامنے کی خود سپردگی
author img

By

Published : Dec 17, 2020, 10:29 PM IST

خطرناک نکسلی ایم سی سی اور ٹی پی سی کا ایریا کمانڈر بتایا گیا ہے۔جس پر کیمور روہتاس بکسر ضلع کے تھانوں میں آدھا درجن سے زاٸد معاملہ درج ہے۔

ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی ان دنوں کیمور کے پہاڑی علاقہ اور خاص کر کیمور روہتاس ضلع کے سرحدی علاقہ سے لگاتار اطلاع مل رہی تھی کے کچھ نکسلی عام لوگوں اور ٹھیکیداروں سے رنگداری وصول کر رہے ہیں۔ پولس لگاتار جگہ جگہ گرفتاری کے لۓ چھپاماری کررہی تھی۔

نکسلی کٸ ناموں سے جانا جاتا تھا۔اسکا نام بھورک یادو۔عرف وریندر یادو۔ عرف سنتوش یادو ہے جو روہتاس ضلع کے چناری علاقہ کا رہاٸشی ہے۔

انہوں نے بتایا کی اقبالیہ جرم میں اسنے اس بات کا بھی اعتراف کیا کی سن دو ہزار آٹھ میں اسکے والد کا قتل کر دیا گیا تھا۔پھر اسنے بدلہ کی غرض سے اپنے والد کے قاتل پر گولی چلا کر بدلا لینا چاہا۔لیکن وہ بچ نکلا۔

جس کے الزام میں اسے جیل جانا پڑا۔ جیل میں ہی اسکی ملاقات ڈی ایف او مرڈر کا مین ملزم نرالا یادو سے ملاقات ہوٸ ۔جسکی صلاح پر وہ نکسلی گروہ میں شامل یو گیا۔ساتھ ہی اسے ایریا کمانڈر بنا دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.