ETV Bharat / state

بہار کی سرحد میں داخل ہوتے مزدور - سینکڑوں کیلو میٹر پیدل چل کر دہاڑی مزدور

کوروناوائرس سے بچاؤ اور ملک گیر پیمانے پر لاک ڈاؤن کی وجہ ملک کی تمام ریل گاریاں اور بس سروسز کو معطل کردیا گیا ہے، جس کی وجہ سے لوگ پیدل سفر کرنے پر مجبور ہیں۔

بہار کی سرحد میں داخل ہوتے مزدور
بہار کی سرحد میں داخل ہوتے مزدور
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:46 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کی سرحد سے یومیہ مزدور آج سینکڑوں کلو میٹر کا سفر کرنے کے بعد خوشی خوشی بہار کی سرحد میں داخل ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ سینکڑوں کیلو میٹر پیدل چل کر دہاڑی مزدور اترپردیش کے راستہ بہار کے سرحد میں داخل ہوئے ہیں۔

کوروناوائرس سے بچاؤ اور ملک گیر پیمانے پر لاک ڈاؤن کی وجہ ملک کی تمام ریل گاریاں اور بس سروسز  کو معطل کردیا گیا ہے، جس کی وجہ سے لوگ پیدل سفر کرنے پر مجبور ہیں

وہیں دوسری جانب ضلع انتظامیہ ایسے تمام لوگوں کا سرحد پر میڈیکل چیکپ اور کھانے کا انتظام کررہی۔

کیمور میں ضلع انتظامیہ کے سامنے اب نئی قسم کی زورآمائی ہے، کیونکہ لاک ڈاؤن کے دوران ہزاروں کی تعداد میں دہلی سمیت دیگر ریاستوں میں کام کرنے والے یومیہ مزدور اترپردیش کے راستہ بہار کی سر حد میں داخل ہوئے ہیں۔

سینکڑوں کیلو میٹر پیدل چل کر دہاڑی مزدور اترپردیش کے راستہ بہار کے سرحد میں داخل

اس کی بات کی ضلع انتظامیہ کو اطلاع ملتے ہی ڈی ایم نول کشور چودھری اور ایس پی دلنواز احمد خود کیمور میں پڑنے والی اترپردیش اور بہار کی سرحد پر پہونچ گئے، جہاں کثیر تعداد میں بہار آنے والے مزدوروں کو روک کر ڈاکٹرز کی نگرانی میں میڈیکل چیکپ کرایا۔

ایسا مانا جارہا ہے کہ آنے والے دنوں میں اگر ایسے ہی ان کی تعداد بڑھتی گئی تو یہ انتظامیہ کو مشکل میں ڈال سکتی ہے۔

ضلع کیمور کی سرحد سے یومیہ مزدور آج سینکڑوں کلو میٹر کا سفر کرنے کے بعد خوشی خوشی بہار کی سرحد میں داخل ہورہے ہیں

واضح رہے کہ ضلع انتظامیہ نے کیمور کے کھجورا علاقے کے پاس ایک طرف کھانے کا انتظام کررہی ہے تو وہیں دوسری جانب کورونا کی جانچ بھی کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.