ETV Bharat / state

ضلع بکسر: صارفین کو بینک جانے سے آزادی

کورونا سے بچنے کے لیے سماجی دوری ہی واحد آپشن ہے۔ لیکن بینکوں میں لوگوں کا ہجوم دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جس کے پیش نظر حکومت نے پوسٹ آفس کے ذریعے 10 ہزار روپے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ضلع بکسر: صارفین کو بینک جانے سے آزادی
ضلع بکسر: صارفین کو بینک جانے سے آزادی
author img

By

Published : May 3, 2020, 1:22 PM IST

ریاست بہار کے ضلع بکسر میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ایسی صورتحال میں ضلعی انتظامیہ اس کی روک تھام کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ بینکوں میں پیسے کے لیے زیادہ بھیڑ کو دیکھتے ہوئے حکومت نے ایک نیا اقدام اٹھایا ہے۔ اب دس ہزار روپے تک کی ادائیگی پوسٹ آفس کے ذریعے گھر بیٹھے ہوگا۔

ضلع آفیسر امن سمیر نے ضلع کے تمام بلاک ڈویلپمنٹ افسران کو ایک خط ارسال کیا ہے۔ بینکوں میں ہجوم کی وجہ سے اب حکومت نے دس ہزار روپے تک کی ادائیگی پوسٹ آفس کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لیے بینک اکاؤنٹ آدھار کارڈ سے لنک ہونا چاہئے۔

ضلع بکسر: صارفین کو بینک جانے سے آزادی
ضلع بکسر: صارفین کو بینک جانے سے آزادی

وہیں وہ صارفین جن کے اکاؤنٹ کسی بینک میں آدھار سے لنک ہے ان کو انڈیا پوسٹ پیمینٹ بینک کے آدھار اینیبل پیمینٹ سسٹم کے ذریعے گھر بیٹھے ڈاکخانہ 10 ہزار روپے تک ادا کریں گے۔ اس سے صارفین کو بینک جانے سے آزاد ہوجائے گا۔

واضھ رہے کہ کورونا سے بچنے کے لیے سماجی دوری ہی واحد آپشن ہے۔ لیکن بینکوں میں لوگوں کی بہت زیادہ ہجوم دیکھنے کو مل رہا۔ اس کے پیش نظر سماجی فاصلے پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.