ETV Bharat / state

گیا: بدمعاشوں نے ماری گولی، نوجوان زخمی - بدمعاشوں نے ماری گولی، نوجوان زخمی

بہار کے شہر گیا میں بدمعاشوں نے ایک نوجوان کو گولی مار کر شدید طور سے زخمی کر دیا ہے، نوجوان کو سنگین حالت میں پٹنہ ریفر کیا گیا ہے۔

بدمعاشوں نے ماری گولی، نوجوان زخمی
بدمعاشوں نے ماری گولی، نوجوان زخمی
author img

By

Published : Mar 13, 2020, 3:19 AM IST

ریاست بہار کے شہر گیا کے باگیشوری ریلوے گمٹی کے پاس بدمعاشوں نے ایک نوجوان کو گولی مار دی، جس سے نوجوان شدید طور سے زخمی ہو گیا۔ اسے پہلے انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج و ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا تھا، لیکن نوجوان کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے اسے پی ایم سی ایچ پٹنہ ریفر کر دیا۔

بدمعاشوں نے دیر رات واردات کو انجام دیا ہے۔ نوجوان کی شناخت باگیشوری گمٹی کے پاس رہنے والے رامائن کمار کے پچیس برس کا بیٹا پنکج کمار کے طور پر ہوئی ہے۔

ڈلہا تھانہ انچارج ارون کمار نے واردات کے متعلق بتایا کہ پنکج کمار کو بدمعاشوں نے گولی ماری ہے، پنکج کے سینے میں گولی لگی ہے، جس سے اس کی حالت نازک ہے۔

پنکج کے بھائی کے بیان پر دھرمیندر راوت اور لولو کو نامزد کیا گیا ہے۔ تحریری بیان میں پولیس کو بتایا گیا ہے کہ ہولی کا مٹکا پھوڑنے کو لے کر پنکج سے بدمعاشوں کی لڑائی ہوئی تھی، اسی بات کو لے کر بدمعاشوں نے پنکج کو گولی ماری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.