ETV Bharat / state

نابالغ بچی سے جسم فروشی کرانے والے شخص کو دس برس کی سزا - ملزم امیت کمار

دربھنگہ میں گیارہ برس کی بچی سے جسم فروشی کرانے کے جرم میں ایک شخص کو دس برس کی سزا سنائی گئی ہے۔

نابالغ بچی سے جسم فروشی کا کام کروانے والے مجرم کو عمر قید

author img

By

Published : Feb 17, 2020, 8:17 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:51 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ سول کورٹ میں پوکسو ایکٹ کے اسپیشل جج سنجے اگروال کی عدالت نے ایک گیارہ برس کی بچی سے جسم فروشی کرانے کے الزام میں ایک شخص کو 17 فروری کو دس برس کی سزا اور دس ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

اس کیس کے سرکاری وکیل وجے کمار پراجیت نے بتایا کہ 'گزشتہ 22 مارچ 2018 کو لہیریا سرائے تھانہ حلقہ میں ایک پرائیویٹ ہوٹل میں دربھنگہ خاتون تھانہ کی پولیس نے چھاپہ مار کر اس سنسنی خیز معاملے کا پردہ فاش کیا تھا۔'

نابالغ بچی سے جسم فروشی کا کام کروانے والے مجرم کو عمر قید

اس معاملے کو لے کر خاتون تھانہ میں ایک مقدمہ 22/2018 درج کیا گیا تھا - اس مقدمے میں عدالت نے پہلے ہی کل سات مجرموں میں سے چھ کو سزا سنا چکی ہے، یہ مجرم جسے آج سنائی گئی ہے وہ پہلے سزا سنانے کے دوران کورٹ سے فرار ہو گیا تھا جسے پولیس نے دوبارہ گرفتار کرکے جیل بھیجا اور آج اسے سزا سنائی گئی۔

ملزم امیت کمار مدھوبنی ضلع کے راج نگر تھانہ علاقے کا رہنے والا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.