ETV Bharat / state

کیمور: پل میں شگاف سے عوام پریشان - کیمور ضلع میں پل

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے پل میں درار آگئی ہے، جس کی وجہ سے سواری گاڑی گزرنے میں دشوار پیش آ رہی ہےکیوں کہ یہ پل کسی بھی وقت بند کیا جا سکتا ہے۔

cracks on bridge in kaimur bihar
کیمور: پل میں درار کی وجہ سے عوام پریشان
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 8:51 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:15 AM IST

یہ کیمور ضلع کا دہلا پل ہے، جو قومی شاہراہ پر بنا ہوا ہے، اس وجہ سے یہاں پر ایک اسپیڈ بریکر بنادیا گیا ہے کہ گاڑی دھیرے دھیرے یہاں سے گزر سکیں۔

گذشتہ برس دسمبر2019 میں این آیچ آٸ کے ذریعہ تعمیر کردہ کرمناشہ پل میں درارآئی تھی۔ اس کے بعد پل کا ایک پل ٹوٹ گیا۔

اس وجہ سے ایک ریاست سے دوسرے ریاست کی آمد رفت کی سہولیات کا سلسلہ بند ہے۔ اس کے بعد کسی طرح جان جوکھم میں ڈال کر گاڑیاں گزر رہی ہیں۔

یہ اتفاق ہے کہ محض ایک ماہ بعد رواں برس 2020 کی شروعات میں کیمور ضلع ایک پل خطرے میں آ گیا ہے۔ اس وجہ سے ایک بار پھر آمد رفت کے متاثر ہونے کا امکا ہے۔

حالانکہ این ایچ آٸ نے نۓ درار والے پل کے دونوں جانب گاڑیوں کی اسپیڈ کو کم کرنے کے لۓ اسپیڈ بریکر بنا دیا ہے۔ اس کے باوجود خطرہ ٹلا نہیں ہے۔

اگر وقت پر این ایچ آٸی کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں لیا تو کبھی بھی کسی قسم کا حادثہ سے ہو سکتا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ دوسرا پل جس میں درار آٸ ہے وہ بھی این ایچ پر ہے۔ یہ پل درگاٶتی تھانہ کے دہلا موڑ کے پاس ہے۔ یہ پل ریاست اترپردیش اوربہار کو آپس میں جوڑنے کے علاوہ ملک کے دیگر کئی حصوں کو جوڑتا ہے۔

Intro:ایک اور پل میں آٸ درار۔کبھی بھی بند ہو سکتا ہے
آمد رفت۔

کرمناشا پل کے بعد اب دہلا پل میں بھی آٸ درار۔این ایچ آٸ نے اسپیڈ بریکر بنا کر اسپیڈ کو کیا کم۔

کیمور۔یاست بہار کے کیمور میں دسمبر ماہ میں این آیچ آٸ کے زریعہ تعمیر شدہ کرمناشہ پل میں آٸ درار کے و ایک پلر ٹوٹ جانے سے ابھی تک ایک ریاست سے دوسرے ریاست کی آمد رفت کی سہو لیات بحا ل نہیں ہو سکی ۔کسی طرح ڈاٸورسن بنا کر گاڑیوں کو پاسنگ کراٸ جارہی ہے۔ کرمناشا پل کے بعد اب ایک اور پل میں درار آگٸ جس سے ایک بار پھر آمد رفت متاثر ہو سکتا ہے۔ حالانکہ این ایچ آٸ نے نۓ درار والے پل کے دونوں جانب گاڑیوں کی اسپیڈ کو کم کرنے کے لۓ اسپیڈ بریکر بنا دیا ہے۔لیکن خطرہ ٹلا نہیں ہے۔ اگر وقت رہتے این ایچ آٸ ایکشن نہی لیتا تو کبھی کسی حادثہ سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہیکی دوسرا پل جسمیں درار آٸ ہے وہ بھی این ایچ پر ہی درگاٶتی تھانہ کے دہلا موڑ کے پاس ہے۔یہ پل سے بھی اتر پردیش اوربہار کے علاوہ ملک کے کٸ حصہ کو جوڑتا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہیکی کرمناشا پل کے بند ہونے کے باوجود این ایچ آٸ سجگ نہیں ہوا۔ابھی بھی اوور لوڈ گاڑیاں خا ص کر بالو لدے ٹرک کے گزرنے سے پلوں میں درار آرہی ہے۔
یہاں یہ بتانا ضرروی ہیکی کرمناشا پل میں درار آنے کے بعد کسی طرح ڈاٸورسن سے کام لیا جا رہا ہے۔ اسکے باوجود حالت بدتر ہوتے جا رہے ہیں ۔روز تیس سے پینتیس کیلو میٹر گھنٹوں لمبا جام لگ رہا ہے۔جام میں دور دراز کے مسافر کے علاوہ ایمبولنس کو کافی دشواری آرہی ہے۔اس بیچ ایک اور پل میں درار آنے کی خبر سے این ایچ آٸ کے افسران کی نیند اڑ گٸ ہے۔Body:درار آنے سے آمدرفت ہو سکتا ہے متاٹرConclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 8:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.