ETV Bharat / state

حکومت کی مختلف اسکیموں پر گایوں کے نام

ریاست بہار کے ضلع سمستی پور کے سرائے رنجن میں واقع شیو گئو شالہ آج کل کچھ خاص وجوہات سے موضوع بحث ہے۔ دراصل یہاں گائے مودی حکومت کے مختلف اسکیموں کے نام سے پہچانی جاتی ہے۔ یہاں گاندھی، مودی سمیت جی ایس ٹی، نوٹ بندی اور آیوشمان بھارت وغیرہ سبھی موجود ہیں۔

شیو گئوشالا
شیو گئوشالا
author img

By

Published : Feb 21, 2020, 8:42 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:49 AM IST

کسی بھی حکومت یا کسی خاص سیاسی چہرے کے ساتھ ۔ ساتھ عوامی مفاد سے منسلک مختلف اسکیموں کو لے کر لوگوں کا اپنا خاص لگاؤ ہوتا ہے۔ لوگ اپنے جذبات کا اظہار اپنے انداز سے کرتے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

کچھ اس کی دلچسپ مثال ہے، سرائے رنجن بلاک سے محض کچھ دوری پر بنا شیو گئوشالہ۔

سرائے رنجن
سرائے رنجن

اسی بلاک کے کلیان پور کے باشندے اجیت کمار جھا۔ مودی حکومت اور ان کی مختلف اسکیموں سے متاثر ہو کر اپنے گایوں کا نام انہیں اسکیموں پر رکھتے ہیں۔

تین گائے سے شروعات کرنے والے اجیت کی اس گئو شالا میں ابھی 17 گائے ہیں۔

وہیں ان کے نام نوٹ بندی، جی ایس ٹی، اجولا، کیش لیس، آیوشمان بھارت سمیت گاندھی، مودی جیسے نام ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ بے زبان گائے بھی اپنے اس خاص نام سے واقف ہیں۔

شیو گئوشالا
شیو گئوشالا

مویشی پروری اجیت کے نام پکارنے پر وہ دیکھتی ہیں و اشارے سمجھتی بھی ہیں۔

سنسکرت مضمون سے آنرس اجیت کمار جھا کے مطابق، پڑھائی کے دوران ہی انہیں گائے پالنے کا شوق پیدا ہوا۔ ویسے وہ مودی حکومت کے ساتھ۔ ساتھ نتیش حکومت کی مختلف اسکیم میں شراب بندی سے متاثر ہوئے تھے۔ لیکن شراب بندی کے بعد بڑھے شراب کے غیر قانونی کھیل کے وجہ سے انہوں نے اپنے گایوں کا یہ نام دیا۔

غورطلب ہے کہ اس خاص نام کے وجہ سے یہ شیو گئوشالا لوگوں کے بیچ توجہ مرکوز کر رہا ہے۔ لوگ ان خاص ناموں کے ذریعے ان گایوں کو بلاتے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.