ETV Bharat / state

Counting of Panchayat Elections in Gaya: گیا پنچایت انتخابات کے دسویں مرحلے کی کاونٹنگ جاری - گیا پنچایت الیکشن کے نتائج

بارہ چٹی اور موہن پور بلاک کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ گذشتہ آٹھ دسمبر کو ان دونوں بلاکس میں پنچایت الیکشن کے تحت دسویں اور آخری مرحلے کے لیے ووٹنگ ہوئی تھی جس کے نتیجے آج آنے لگے ہیں۔

گیا پنچایت انتخابات کے دسویں مرحلے کی کاونٹنگ جاری

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 3:20 PM IST

بہار کے گیا میں جمعہ کے روز پنچایت انتخابات کے دسویں مرحلے کی کاونٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ آج دو بلاکس کی 31 پنچایتوں کے ووٹوں کی گنتی ہوگی جس میں 33 سو سے زیادہ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔

ضلع پریشد، پنچایت سمیتی ،مکھیا ،وارڈ ممبر ،پنچ سرپنچ کے کل 6 عہدے کے لیے ووٹنگ گزشتہ آٹھ دسمبر کو ہوئی تھی۔

ضلع گیا میں آج پنچایت الیکشن کے تحت بارہ چٹی اور موہن پور بلاک کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ گزشتہ آٹھ دسمبر کو ان دونوں بلاکس میں پنچایت الیکشن کے تحت دسویں اور آخری مرحلے کے لیے ووٹنگ ہوئی تھی جس کے نتیجے آج آنے لگے ہیں۔

صبح آٹھ بجے سے کاونٹنگ شروع ہونی تھی، تاہم نصف گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوئی ہے چونکہ دونوں بلاکس نکسل متاثر تھے تو ایسی صورت میں کاونٹنگ مراکز اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں سیکورٹی سخت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Gaya Panchayat Elections: گیا پنچایت سمیتی کے عہدے پر سمیرا خاتون کی جیت

کاونٹنگ سے جڑے کاموں کو صحیح طریقے سے اختتام کرانے کو لے کر ضلع الیکشن افسر کم ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے متعلقہ افسران کو سخت ہدایت دی ہے10 اور 11 دسمبر کو گیا کالج میں موہن پور اور بارہ چٹی بلاکس کے ووٹوں کی گنتی ہوگی۔

سلسلہ وار طریقے سے پنچایتوں کے ووٹوں کی گنتی کے بعد جیتنے والے امیدواروں کو وقت پر سرٹیفکیٹ دینے کی بھی ہدایت دی گئی ہے کیونکہ اس سے پہلے یہ دیکھا گیا تھا کہ جیت درج کرنے کے بعد گھنٹوں امیدواروں کو سرٹیفکیٹ کے لیے انتظار کرنا پڑ رہا تھا، تاہم اس مرتبہ وہ شکایت موصول نہیں ہو، اس کی کوشش ضلع گیا میں آج پنچایت الیکشن کے تحت بارہ چٹی اور موہن پور بلاک کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.