ETV Bharat / state

کیمور میں کورونا وائرس کی جانچ جلد شروع - صدر ہسپتال ضلع کیمور

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں اب کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتہ لگانے کے لئے ایک لیب بنایا گیا ہے۔

صدر ہسپتال کیمور
صدر ہسپتال کیمور
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 8:05 PM IST

لیب کا تعمیری کام بھی مکمل ہو چکا ہے۔

ضلع کے صدر ہسپتال میں بنے لیب کے اندر رکھی کورونا ٹیسٹنگ مشین سے متاثرہ لوگوں کی جانچ ہو سکے گی۔

اس سے آسانی سے پتہ لگایا جا سکتا ہے کی متاثرہ افراد کی رپورٹ منفی ہے یا مثبت۔

صدر ہسپتال کیمور
کیمور میں کورونا وائرس کی جانچ جلد شروع

اب کورونا وائرس کی جانچ کے لیے پٹنہ کا انتظار کرنا نہیں پڑے گا۔

اس انفیکشن کی تحقیقات صدر ہسپتال میں ہی کی جائے گی۔

ایک دن میں 22 افراد کو چیک کرنے کا نظام موجود ہے۔

اگر کوئی مثبت پایا گیا تو فوری طور پر اسے کورونا وارڈ میں منتقل کر مزید کاروائی کا ایکشن پلان ہے۔

اس بابت سول سرجن ڈاکٹر ارون کمار تیواری نے بتایا کہ یہاں کورنا ٹیسٹنگ مشین کی شہولت ہو جانے سے اب مقامی افراد کی جانچ یہاں ہو پائے گی اور انہیں پٹنہ نہین بھیجنا پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.