ETV Bharat / state

کورونا وائرس: پٹنہ میں 20 لاکھ لوگوں کی اسکیننگ کی جائے گی - محکمہ صحت کے پرنسپل سیکریٹری

دارالحکومت پٹنہ میں محکمہ صحت نے ریاست میں کورونا وبا کو پھیلنے سے روکنے اور اسے پوری طرح سے ختم کرنے کے لیے ایک مہم شروع کی ہے۔ محکمہ صحت کے پرنسپل سیکریٹری سنجے کمار نے کہا ہے کہ ریاست کے لوگوں کا یہ فرض ہے کہ وہ حکومت کے اس کام میں تعاون کریں۔

کورونا وائرس: پٹنہ میں 20 لاکھ لوگوں کی اسکیننگ کی جائے گی

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 9:39 AM IST

بہار حکومت نے کورونا پر فتح حاصل کرنے کے لیے اس وبا کے زد میں آئے لوگوں کا سروے کرنے کے لیے ڈور ٹو ڈور کام شروع کیا ہے۔

کورونا وائرس: پٹنہ میں 20 لاکھ لوگوں کی اسکیننگ کی جائے گی

دارالحکومت پٹنہ کے کئی علاقوں میں محکمہ صحت، میونسپل کارپوریشن، مقامی بی ایل او، آنگن باڑی، 1پیرا میڈیکل اسٹاف کے علاوہ پولیس والے کی موجودگی میں سروے کا کام کام شروع کیا گیا ہے۔

دو مرحلے کے مہم میں قریب 4 لاکھ سے زیادہ گھر اسکین ہونگے جس میں بیس لاکھ لوگوں کی اسکیننگ کی جائے گی۔ اس کام کے لیے 2700 لوگوں کی ٹیم تشکیل دی گئی۔ یہ ٹیم گھر جا کر اسکیننگ کرے گی۔ گھر کے سرپرست کو ایک پرنٹڈ فارم دیا جارہا ہے۔

اس میں اہل خانہ کو تحریری اطلاع دینی ہے کہ ان کے گھر میں کتنے فرد ہیں۔ کوئی فرد گزشتہ ایک مہینے میں بیرون ملک سے یا کسی دوسری جگہ سے تو نہیں آیا ہے۔

کسی کو سردی کھانسی یا بخار تو نہیں ہے یا کوئی کسی دوسرے مرض میں مبتلا تو نہیں ہے۔

خاندان میں جتنے فرد ہیں ان کی عمر کیا ہے۔ اس فارم میں گاؤں محلہ تھانہ جیسی جانکاری شامل کی گئی ہے۔

اس فارم میں کالم ہے جس میں میں کہا گیا ہے کہ اگر پوچھیں گی کوئی بیماری ہے تو اس کی اطلاع سول سرجن اور کنٹرول روم کو فوراً دینا ہے۔

اس کام میں لگی آنگن باڑی کی انیتا کماری نے بتایا کہ ان کو میونسپل کارپوریشن کے ذریعے فون کرکے بلایا گیا ہے۔

انہیں کہا گیا ہے کہ فارم لے کر گھر گھر جاکر کر دیئے گئے ہدایت کے مطابق سروے کرنا ہے۔

وارڈ نمبر 10 کی بی ایل او نے بتایا کہ کہ انہیں مکمہ صحت اور میونسپل کارپوریشن کے ذریعے ہدایت ملی ہے کہ سروے کا کام گھر گھر جاکر کرنا ہے۔

ان لوگوں کے پاس پٹنہ ڈی ایم کا ایک لیٹر بھی ہے جس میں ہدایت دی گئی ہے۔ وارڈ نمبر 10 کے میونسپل کارپوریشن کے ایس آئی شمبھو پرساد نے بتایا کہ ہر وارڈ کو پانچ سیکٹر میں تقسیم گیا ہے۔ ہر سیکٹر میں پانچ ملازم اس کام میں لگائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.