ETV Bharat / state

بہار میں کورونا کے 1609 نئے کیسز

منگل کے روز 1609 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 71 ہزار 465 ہوگئی ہے۔

بہار میں کورونا کے 1609 نئے کیسز
بہار میں کورونا کے 1609 نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 9:21 AM IST

ریاست بہار میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ منگل کے روز 1609 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 71 ہزار 465 ہوگئی ہے۔

وہیں اب تک اس وائرس سے 873 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 'گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1232 افراد صحت مند ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔'

ریاست میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ انفیکشن سے ریکاور ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بہار کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے نے وی آر ایس لیا

بہار میں کورونا سے ریکاوری کی شرح 92 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.