ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما کا متنازعہ بیان - بھبھوا سرکٹ ہاٶس میں ریاستی وزیر کی صحافیوں سے بات چیت

بہار کے ریاستی وزیر برج کشور بند نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہندو مذہب کے دیوتا بھگوان شیو کا تعلق پسماندہ طبقے سے تھا۔

بی جے پی رہنما کا متنازعہ بیان
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 10:51 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:12 PM IST

ان کے اس بیان پر حزب اختلاف کے رہنماؤں نے شدید نکتہ چینی کی ہے۔

بھگوان شیو کو پسماندہ طبقہ کہے جانے کے بعد تنازع ہوگیا ہے۔ایک طرف حزب اختلاف نے اس بیان کے بعد وزیر پر نکتہ چینی کی تودوسری طرف بی جے پی بچاٶ میں لگی ہوئی ہے۔

بی جے پی رہنما کا متنازعہ بیان

ضلع کیمور میں ریاستی وزیر برج کشیور بیند نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہندو مذہب کے لوگ جس بھگوان شیو کی پوجا کرتے ہیں۔وہ کسی دوسری ذات کے نہیں بلکہ بند برادری سے یعنی پسماماندہ طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔وہ خود کے بیند طبقے سے ہیں۔

یاستی وزیر نے دعوی کرتے ہوئے ہندو مذاہب کی کتابوں کا بھی حوالہ دیا ہے۔

بھبھوا سرکٹ ہاٶس میں ریاستی وزیر نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ میں نے اپنی باتوں سے سب کو روشناس کرا دیا ہے۔

پٹنہ میں بھی نونیا بیند سماج کے طرف سے گورنر کے استقبالیہ پروگرام میں بھی واضح طور پر نونیا بیند سماج کو اکٹھا ہونے کی بات کہتے ہوئے کہا کہ بھگوان شیو بیند طبقے کے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب میں ایم اے کی تعلیم حاصل کر ررہا تھا تبھی بتایا گیاتھا کہ بھگوان شیو بند طبقے سے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کی اگر بھگوان رام برہمن اور بھگوان کرشن یادو طبقے سے ہو سکتے ہیں تو بھگوان شیو بیند طبقے سے کیوں نہیں ہو سکتے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ان طبقوں کے ذریعہ بھگوان شیو کو اپنا کر ہائی جیک کر لیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ ریاستی وزیر کا تعلق بی جے پی سے ہے اور کیمور ضلع کے چین پور اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی ہیں اور نتیش کمار کی اتحادی حکومت میں شامل ہیں۔

بی جے پی ۔جے ڈی یو کی حریف جماعتیں اس بیان کی پر زور مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اپنا دماغی توازن کھو چکے ہیں۔

کانگریس پارٹی کے ریاستی ترجمان راجیش راٹھور نے کہا کہ دماغی توازن ختم ہو چکا ہے۔
جب کہ راشٹریہ جنتا دل کے ناٸب صدر شیوانند تیواری نے کہا کہ بی جے پی میں اس طرح کا متنازعہ بیان دینا عام سی بات ہو گئی ہے۔

Intro:

ریاست کے وزیر کان کنی کت بیان کے بعد ریاست میں مچا سیاسی گھماسان

کیمور
ریاست بہار کے معدنیات و کانکنی کے وزیر برج کشور بند
کے ذریعہ بھگوان شییو کو انتہاٸ پسماندہ طبقہ سے دیۓ جانے کے بعد ریاست میں سیاسی طوفان مچ گیا ہے ۔ایک طرف بی جے پی مخالف پارٹی نے اس بیان کے بعد وزیر کو گھیرنے کی کوشش کی ہے تو دوسری طرف بی جے پی بچاٶ میں اتر آٸ ہے۔
ریاست کے معدنیات و کانکنی کے وزیر برج کشور نے پہلے راجدھانی پٹنہ تو اسکے بعد اپنے مقامی ضلع کیمور میں میڈیا کے سامنے واضح طور پر کہا کی
ہندو مزہب کے لوگ جس بھگوان شیو کی پوجا کرتے ہیں۔وہ کسی دوسری زات کے نہیں بلکی بند برادری سے یعنی انتہاٸ پسماماندہ طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔وہ ذاتی کے بند ہیں۔وزیر نے دعوع کرتے ہوۓ ہندو مذاہب کی مذہبی کتاب پوراڑ کا بھی حوالہ دیا ہے۔ بھبھوا سرکٹ ہاٶس میں وزیر نے میڈیا کے سامنے اپنی باتوں کو مضبوطی سے رکھا اور کہا کی میں نے اپنی باتوں کو سب سے روشناس کرا دیا ہے۔پٹنہ میں بھی نونیا بند سماج کے طرف سے گورنر کے استقبالیہ پروگرام میں بھی واضح طور پر نونیا بند سماج کو ایکجوٹ ہونے کی بات کہتے ہوۓ کہا کی بھگوان شیو بند ذات کے ہیں۔ انہوں نے بتایا کی شیو پراڑ کے حصہ -2 پیج 36 کے پارہ میں لکھا ہوا ہے بھگوان شیو بند ذاتی سے آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کی جب میں MA کی تعلیم حاصل کر ررہا تھا تبھی بتایا گیاتھا کی بھگوان شیو بند ذات کے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کی اگر بھگوان رام برہمن اور بھگوان کرشن یادو ذاتی کے ہو سکتے ہیں تو بھگوان شیو بند ذاتی کے کیوں نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ان طبقوں کے ذریعہ بھگوان شیو کو اپنا کہ کر ہاٸ جیک کر لیا گیا ہے۔ اور دنیا جانے کی بھگوان شیو بند ذاتی کے ہیں۔بحرہال وزیر کے اس بیان کے بعد ضلع ہی نہی پورے ریاست میں چرچاٶں کا بازار گرم ہو گیا ہے

۔ ۔ یہاں یی بھی بتانا ضروری ہے کی وزیر موصوف کا تعلق بی جے پی پارٹی سے ہے اور کیمور ضلع کے چین پور اسمبلی حلقہ سے ایم ایل ہیں۔اور نتیش کی جدیو پارٹی کی حکومت میں شامل ہیں

وزیر کے اس بیان کے بعد ریاست میں سیاسی بھوچال آ گیا ہے۔ بی جے پی ۔جدیو کی حریف پارٹیاں اس بیان کی پر زور مخالفت کرتے ہوۓ کہا کی وزیر اپنا دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں۔کانگریس کے ریاستی ترجمان راجیش راٹھور نے کہا کی دماغی توازن ختم ہو چکا ہے۔تو راشٹریہ جنتا دل کے ناٸب صدر شیوانند تیواری نے کہا کی بی جے پی میں اس طرح کا متنازعہ بیان دینا عام سی بات ہو گٸ ہے۔ بی ۔Body:ریاست کے کان کنی کے وزیر نے کہا کی بھگوان شیو کا تعلق انتیاٸ پسماندہ طبقہ سے ہے۔Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.