ETV Bharat / state

مسلسل تیسرے دن بھی لاکھوں کی چوری - چیہراكلا گاؤں وکیل بھگت اور پرنس چودھری کے مکان میں کل دیر رات چور آئے

ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں چوری اور ڈکیتی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

بہار:مسلسل تیسرے دن بھی لاکھوں کی چوری
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 1:13 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:42 PM IST

کل تیسری رات بھی کٹہرہ آؤٹ پوسٹ (وپی) علاقے میں لاکھوں روپے کی چوری ہو ئی۔

کٹہرہ اوپی علاقے کے چیهراكلا گاؤں میں دو مکانوں سے چوروں نے کل دیر رات لاکھوں روپے نقد اور زیورات چوری کرلیے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ چیہراكلا گاؤں وکیل بھگت اور پرنس چودھری کے مکان میں کل دیر رات چور آئے۔ اس وقت دونوں گھروں کے لوگ بے خبرسو رہے تھے۔ اس دوران چوروں نے دروازے کا تالا توڑکر نقد اور زیورات چوری کرکے فرار ہو گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ آج صبح جب لوگ اٹھے تو انہیں چوری کے بارے میں پتہ چلا۔ اس کی اطلاع پولیس دی گئی۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔

غور طلب ہے کہ ویشالی ضلع میں مسلسل تیسرے دن لاکھوں کی چوری کا معاملہ پیش آیا ہے۔ منگل اور بدھ کی رات چوری کے واقعات پیش آچکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.