ETV Bharat / state

کرونا مثبت مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ - کوروناوائرس کا قہر مسلسل جاری

ملک میں پھیلی وبا کوروناوائرس کا قہر مسلسل جاری ہے اسی ضمن میں ریاست میں کرونا مثبت مریضوں کی بڑھ کر 378 ہوگئی ہے۔

ملک میں پھیلی وبا کوروناوائرس کا قہر مسلسل جاری ہے اسی ضمن میں ریاست میں کرونا مثبت مریضوں کی بڑھ کر 378 ہوگئی ہے

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 7:53 PM IST

ریاست بہار میں کروناوائرس کے مثبت معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جو محکمہ صحت کے لیے فکرمندی کا باعث ہے۔

واضح رہے کہ ریاست بھر میں مثبت مریضوں کی تعداد 378 پہنچ گئی ہے، جبکہ 28 اضلاع متاثر ہیں، جن میں 13 اضلاع ریڈ زون میں شامل کیے گئے ہیں۔

ریاست میں کرونا مثبت معاملے میں اضافہ ہورہا ہے، جہاں کل مثبت مریضوں کی تعداد 378 پہنچ گئی ہے، تاہم ریاست کے لیے اچھی بات یہ ہے کہ اب تک صرف دو مثبت مریض اس بیماری سے ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 63 مریض صحتیاب ہو کر گھر لوٹ چکے ہیں۔

ملک میں پھیلی وبا کوروناوائرس کا قہر مسلسل جاری ہے اسی ضمن میں ریاست میں کرونا مثبت مریضوں کی بڑھ کر 378 ہوگئی ہے
ملک میں پھیلی وبا کوروناوائرس کا قہر مسلسل جاری ہے اسی ضمن میں ریاست میں کرونا مثبت مریضوں کی بڑھ کر 378 ہوگئی ہے

وہیں ریاست کے 38 اضلاع میں سے 13 اضلاع کرونا متاثر ریڈ زون میں شامل ہوگئے ہیں، ان میں بیگوسرائے، بھاگلپور، گیا، بکسر ، گوپال گنج، کیمور، منگیر، نالندہ، نوادہ، دارالحکومت پٹنہ، روہتاس، سارن اور شیوان شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ان میں سب سے زیادہ معاملہ ضلع منگیر میں سامنے آیا ہے جس کی تعداد 93 ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ اسی درمیان آج 12 نئے معاملے سامنے آئے، ان میں سبھی متاثر بکسر کے رہنے والے ہیں ان میں سات عورتیں اور پانچ مرد کے علاوہ ایک 16 مہینے کی بچی بھی متاثر پائی گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سیمانچل کے ارریہ سے پہلا کیس سامنے آیا تھا، وہیں شیخ پورہ بھی پہلے کیس کے ذریعے کرونا متاثر ضلع میں شامل ہوا ہے، جبکہ اب تک 28 اضلاع سے متاثر ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.