ETV Bharat / state

' کانگریس اسمبلی انتخابات میں تنہا حصہ لے'

ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات آئندہ برس 2020 میں ہونے ہیں، اس کی تیاری کانگریس پارٹی نے ابھی سے شروع کر دی ہے۔

author img

By

Published : Jun 18, 2019, 11:24 PM IST

متعلقہ تصویر

بہار میں عظیم اتحاد کی عام انتخابات میں سکشت کے بعد اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات شروع ہوگئے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

بہار اسمبلی کا مانسون اجلاس آئندہ 28 جون سے ہونا طے ہے، اجلاس سے قبل کانگریس پارٹی کی جانب سے پریس کانفرنس کے ذریعہ عظیم اتحاد سے الگ ہونے کی بات کہی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ ریاستی کانگریس پارٹی کے رہنما کی جانب سے براہ راست اس طرح کے بیانات نہیں آئے ہیں، تاہم پارٹی کے متعدد رہنما و رکن اسمبلی اس قسم کی بات کہہ رہے ہیں۔

بھاگلپور سے کانگریس کے ایم ایل اے اجیت شرما نے کہا کہ کانگریس اس قومی پارٹی ہے اسے اپنی شناخت قائم رکھنے کے لیے آئندہ اسمبلی انتخاب میں علیحدہ لڑنا چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو تنہا لڑنا چاہیے، اس سے پارٹی مضبوط ہو گی اور آنے والے دنوں میں ملک میں بھی اس کا اثر پڑے گا۔

وہیں کانگریس پارٹی کے رہنما و وکرم(پٹنہ) سے رکن اسمبلی سدھارتھ سنگھ نے اس رائے سے اختلاف کرتے ہوئے کہا جب حکمراں جماعت اتحاد کے ذریعہ انتخابات میں حصہ رہی ہیں، اس لیے کانگریس پارٹی کو بھی اتحاد کے ساتھ انتخابات میں حصہ لینا چاہئے ، یہی اس وقت کی ضرورت ہے۔

Intro:پارلیمانی انتخاب میں ہوئی زبردست شکست کے بعد ریاست میں یو پی اے کی اتحادی جماعت میں دراڑ پڑھنا طے مانا جا رہا ہے

Body:اسمبلی انتخاب 2020 میں ہونا ہے اس سے پہلے ہی بہار میں یوپی اے کے تحادی جماعتوں کے درمیان دوریاں بننے لگی ہے کانگریس نے واضح طور پر پر کہہ دیا ہے کہ آئندہ انتخاب اب تنہا لڑنے کے بارے میں وقت پر فیصلہ کیا جائے گا گا آئندہ ٹائم جون سے ہونے والے والے مانسون اجلاس میں کانگریس نے اپنی شناخت قائم رکھنے کے لیے زور دار آواز اٹھانے کی بات کہی تھی کانگریس کے بیشتر ایم ایل اے آئندہ اسمبلی انتخاب اتحاد سے الگ ہوکر تنہا لڑلے کی بات کہہ رہے ہیں 28 جون سے شروع ہو رہے مانسون اجلاس میں اس کا اثر نظر آئے گا

بائٹ( پیلے کرتے میں بھاگلپور سے کانگریس کے عملے اجیت شرما)
بھاگلپور سے کانگریس کے ایم ایل اے اجیت شرما نے کہا کہ کانگریس اس قومی پارٹی ہے اسے اپنی شناخت قائم رکھنے کے لیے آئندہ اسمبلی انتخاب میں علیحدہ لڑنا چاہیے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم لوگ بہار میں پارلیمانی انتخاب راہل گاندھی کے نام پر لڑ رہے تھے اتحادی جماعت میں ہر پارٹی کے بڑے لیڈر نمائندگی کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ کہ آئندہ سے میں انتخاب میں کانگریس کو تنہا لڑنا چاہیے اس سے پارٹی مضبوط ہوں گی اور آنے والے دنوں میں ملک میں بھی اس کا اثر پڑے گا

بانٹ دو
بکرم سے کانگریس کے ایم ایل اے سدھارتھ نے الگ سر میں بات کہی انہوں نے کہا کہ کہ اتحاد وقت کی مجبوری ہے ہے ابھی ہم لوگوں کو کو متحد ہوکر کر ایسے ملے انتخاب لڑنا چاہیے لیے ملک میں میں سب سے بڑی جماعت جو حکومت پارٹی ہے وہ بھی اتحاد کر رہی ہے آنے والے وقت میں ابھی کہنا مناسب نہیں ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کہ اتحاد میں کمی آرہی ہیں تمام پارٹیوں میں کچھ نہ کچھ کمی رہی ہے اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ہے متحد ہوکر اسمبلی انتخاب لڑنا چاہیے یہ میری ذاتی رائے ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.