ETV Bharat / state

نتیش کمار کی دعوت افطار میں کانگریسی رکن اسمبلی کی شرکت - نتیش کمار

ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی دعوت افطار میں کانگریس کے واحد رہنما اور رکن اسمبلی ڈاکٹر شکیل احمد خان نے شرکت کی۔

congress
author img

By

Published : May 28, 2019, 11:14 PM IST

ڈاکٹر شکیل احمد خان نے کہا کہ 'یہاں محبت بانٹنے آیا ہوں وزیراعلی نے ہمیں دعوت افطار میں بلایا تھا اس لیے حاضر ہوا ہوں۔ یہ خوشی کا ماحول ہے۔'

نتیش کمار کی دعوت افطار میں کانگریسی رکن اسمبلی کی شرکت

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 'بہار میں جو ان کی پارٹی کو شکست ہوئی ہے، اس پر وہ ابھی نہیں بولیں گے لیکن اس پر وقت آنے پر ضرور بولیں گے۔'

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 'آئندہ راستے بدلے جائیں گے۔'

Intro:وزیر اعلی نتیش کمار کی دعوت افطار میں شامل ہوئے کانگریس کے واحد لیڈر ایم ایل اے شکیل احمد خان نے پارلیمانی انتخاب میں میں بہار میں کانگریس کو ملی شکست دوست کے تعلق سے کہا کہ کہ راستے بدلے جائیں گے

Body:علم انتخاب میں حزب مخالف کو ملی کراری شکست کے تعلق سے کانگریس کے ایم ایل اے ڈاکٹر شکیل احمد خان نے ایک بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ کہ راستے دے جو پہلے تھے وہ بھی نہیں رہیں گے بدلے جائیں گے
وزیر اعلی نتیش کمار کی دعوت افطار میں شامل ہوئے کانگریس کے واحد عملے ڈاکٹر شکیل احمد خان نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ یہاں محبت بانٹنے آیا ہوں وزیراعلی نے ہمیں دعوت افطار میں بلایا تھا اس لیے حاضر ہوا ہوں یہ خوشی کا ماحول ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بہار میں جو ان کی پارٹی کو شکست ہوئی ہے اس پر وہ ابھی نہیں بولیں گے لیکن اس پہ وقت آنے پر بولا جائے گا انہوں نے اشارہ دیا کہ آئندہ راستے بدلے جائیں گے جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا آئندہ کانگریس نتیش کمار کے ساتھ شامل ہوں گی انہوں نے اس پر خاموشی اختیار کرلی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.