ETV Bharat / state

بھاگلپور میں اسلامی کوئز مقابلہ

اسلامی تعلیمی بیداری کے لئے ہر سال کی طرح اس سال بھی اسلامی کوئز سیزن 4 کا انعقاد کیا گیا۔

بھاگلپور میں اسلامی کوئز مقابلہ کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 7:44 PM IST

ریاست بہار کے بھاگلپور میں مرحبا اسلامی تنظیم کی جانب سے اسکول کے طلبہ وطالبات کے اندر اسلامی تعلیمی بیداری کے لئے ہر سال کی طرح اس سال بھی اسلامی کوئز سیزن 4 کا انعقاد کیا گیا۔

بھاگلپور میں اسلامی کوئز مقابلہ کا انعقاد۔ویڈیو

جس میں بھاگلپور کے قرب و جوار کے چھوٹے بڑے لگ بھگ 80 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا ۔

اس موقع پر تاثراتی خطبہ پیش کرتے ہوئے مولانا فاروق شہبازی نے تعلیم کی اہمیت اور اس کے نتائج پر روشنی ڈالی۔

اس کے علاوہ صدارتی خطبہ پیش کرتے ہوئے مولانا قمر احمد اشرفی، ناظم اعلی جامع اشرف کچھوچھہ شریف نے عصری تعلیم کی طرف رغبت دلاتے ہوئے دینی تعلیم پر بھی توجہ دینے کی ضرورت بتائی۔

انہوں نے کہا کہ عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیم کا بھی ہو نا ضروری ہے اس کے بغیر اچھے مسلم معاشرے کا تصور کرنا بیکار ہے۔

جج کے طور پرجامعہ شہبازیہ کے صدر مدرس مولانا فاروق عالم اشرفی اور مولانا مکرم شاہین نے شرکت کی جبکہ کوئیز کی نظامت منظر عالم اشرفی کے ساتھ تھا ۔

کوئز میں سنبل فاطمہ، لبیقہ خاتون، عاطف انور، اوحد سلطان، اسجد سلیمان، ارم فاطمہ، سارہ حیات، رفیق احمد، نواں خان، عرش خان، اریبہ رحمان، سعدیہ پروین، وغیرہ نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا،جنہیں کمیٹی کی طرف سے انعام سے نواز گیا۔

Intro:اسکی تفصیلی اسکرپٹ میل سے بھیجی گئی ہے

Body:السلام

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.