ETV Bharat / state

گیا: کونچ بلاک کے ترقیاتی افسرنے خودکشی کرلی

ریاست بہار کے ضلع گیا کے کونچ بلاک کے بی ڈی او (بلاک ڈولپمنٹ افسر) راجیو رنجن نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ہے۔

author img

By

Published : Oct 30, 2019, 11:51 PM IST

گیا: کونچ بلاک ترقیاتی افسر نے خودکشی کی

ضلع گیا کے کونچ بلاک میں تعینات مونگیر ضلع کے باشندہ و بلاک ترقیاتی افسر راجیو رنجن کے متعلق بدھ کے روز اپنی رہائش گاہ کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلینے کی اطلاع ہے۔

خودکشی کی وجہ کا ابھی انکشاف نہیں ہوسکا ہے ، مگر خبر زیربحث ہے کہ بی ڈی او ذہنی دباو میں تھے، گھریلو رنجش کی بھی بات سامنے آرہی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر کونچ بلاک کے دفتر میں خاموشی چھا گئی۔ کوئی افسر کچھ بھی کہنے کو تیار نہیں ہے۔

معلومات کے مطابق، گیا ضلع کے کونچ بلاک کے ترقیاتی افسر راجیو رنجن بدھ کے روز شہر کے آشا سنگھ موڑ کے قریب کرائے کے مکان کی چھت سے چھلانگ لگادیا ۔ بے ہوشی کی حالت میں انہیں انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج اسپتال لایا گیا ، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر سب ڈویژنل آفیسر ستیندر کمار گپتا سمیت متعدد عہدیدار موقع پر پہنچے اور معاملے کے بارے میں دریافت کیا۔ دوسری جانب واقعے کی اطلاع ملنے پر کونچ بلاک کے دفتر میں خاموشی چھا گئی۔

تمام کارکنان اور عوامی نمائندوں سمیت عام عوام حیران ہیں۔ بلاک آفس کے اہلکار اپنے افسر کی آخری جھلک کے لئے دفتر سے روانہ ہوگئے۔ کوئی عہدیدار کچھ بھی کہنے کو تیار نہیں ہے۔

ویڈیو : کونچ بلاک ترقیاتی افسرکی خودکشی

بتایاجاتا ہے کہ راجیو رنجن ملنسار وخوش مزاج نوعیت کے تھے۔ دیوالی سے ایک دن قبل، بلاک کے مہادلت گاؤں میں اپنی اہلیہ کے ساتھ مٹھائیاں اور پٹاخے بھی تقسیم کیے تھے۔

اس وقت کی ایک تصویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ خوش تھے ۔ اسی کے ساتھ یہ بھی خبر زیر بحث ہے کہ وہ گذشتہ ایک ماہ سے دباؤ میں تھے ۔ یہاں تک کہ وہ ضلعی اجلاس میں بھی شریک نہیں ہور تھے۔ انہوں نے دارالحکومت پٹنہ میں منعقدہ میٹنگ میں بھی شرکت نہیں کی تھی۔

بتایا جارہا ہے کہ کونچ بی ڈی او راجیو رنجن پاسوان مونگیر ضلع کے دہرہرا گاؤں کے رہائشی تھے ۔ 2014 بیچ کے بی ڈی او راجیو رنجن نے الہ آباد بینک کی ہیڈ کوارٹر برانچ کی پروبیشنری آفیسر سونی کماری سے شادی کی تھی۔

اطلاعات کے مطابق راجیو رنجن کی دو سال کی ایک بیٹی بھی ہے۔خودکشی کی وجہ کاانکشاف نہیں ہوسکا ہے کہ انہوں نے کس وجہ سے خود کشی کی ہے ۔وہ محکمہ جاتی تناو میں تھے یاپھر گھریلو رنجش میں تھے ، پولیس تمام پہلوں پر تحقیقات کررہی ہے۔

مزید پڑھیں : ایک ہی کنبے کے تین بچوں سمیت چار افراد کی ڈوبنے سے موت

ایس ڈی او صدر ستیندر کمار نے انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج میں پہنچ کر معاملے کی جانچ کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ تمام پہلوں پرتحقیقات جاری ہے ، خودکشی کی وجہ کاانکشاف نہیں ہوا ہے ۔جانچ میں ساری چیزوں کا خلاصہ ہوجائیگا۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا کے کونچ بلاک کے بی ڈی او راجیو رنجن نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ہے ، خودکشی کی وجہ کا ابھی انکشاف نہیں ہوسکا ہے ، مگر خبر زیربحث ہے کہ بی ڈی او ذہنی دباو میں تھے ، گھریلو رنجش کی بھی بات سامنے آرہی ہے Body:ضلع گیا کے کونچ بلاک میں تعینات مونگیر ضلع کے باشندہ و بلاک ترقیاتی آفیسر راجیو رنجن کے متعلق بدھ کے روز اپنی رہائش گاہ کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلینے کی اطلاع ہے ۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر کونچ بلاک کے دفتر میں خاموشی چھا گئی۔ کوئی افسر کچھ بھی کہنے کو تیار نہیں ہے۔ معلومات کے مطابق ،گیا ضلع کے کونچ بلاک کے ترقیاتی افسر راجیو رنجن بدھ کے روز شہر کے آشا سنگھ موڑ کے قریب کرائے کے مکان کی چھت سے چھلانگ لگادیا ۔ بے ہوشی کی حالت میں انہیں انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج اسپتال لایا گیا ، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر سب ڈویژنل آفیسر ستیندر کمار گپتا سمیت متعدد عہدیدار موقع پر پہنچے اور معاملے کے بارے میں دریافت کیا۔ دوسری جانب واقعے کی اطلاع ملنے پر کونچ بلاک کے دفتر میں خاموشی چھا گئی۔ تمام کارکنان اور عوامی نمائندوں سمیت عام عوام حیران ہیں۔ بلاک آفس کے اہلکار اپنے افسر کی آخری جھلک کے لئے دفتر سے روانہ ہوگئے۔ کوئی عہدیدار کچھ بھی کہنے کو تیار نہیں ہے۔
بتایاجاتا ہے کہ راجیو رنجن ملنسار وخوش مزاج نوعیت کے تھے۔ دیوالی سے ایک دن قبل ، بلاک کے مہادلت گاؤں میں اپنی اہلیہ کے ساتھ مٹھائیاں اور پٹاخے بھی تقسیم کیے تھے۔ اس وقت کی ایک تصویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ خوش تھے ۔ اسی کے ساتھ یہ بھی خبر زیر بحث ہے کہ وہ گذشتہ ایک ماہ سے دباؤ میں تھے ۔ یہاں تک کہ وہ ضلعی اجلاس میں بھی شریک نہیں ہور تھے۔ انہوں نے دارالحکومت پٹنہ میں منعقدہ میٹنگ میں بھی شرکت نہیں کی تھی ۔بتایا جارہا ہے کہ کونچ بی ڈی او راجیو رنجن پاسوان مونگیر ضلع کے دہرہرا گاؤں کے رہائشی تھے ۔ 2014 بیچ کے بی ڈی او راجیو رنجن نے الہ آباد بینک کی ہیڈ کوارٹر برانچ کی پروبیشنری آفیسر سونی کماری سے شادی کی تھی۔ بتایا جارہا ہے کہ راجیو رنجن کی دو سال کی ایک بیٹی بھی ہے۔خودکشی کی وجہ کاانکشاف نہیں ہوسکاہے کہ انہوں نے کس وجہ سے خود کشی کی ہے ۔وہ محکمہ جاتی تناو میں تھے یاپھر گھریلو رنجش میں تھے ، پولیس تمام پہلوں پر تحقیقات کررہی ہےConclusion:ایس ڈی او صدر ستیندر کمار نے انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج میں پہنچ کر معاملے کی جانچ کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ تمام پہلوں پرتحقیقات جاری ہے ، خودکشی کی وجہ کاانکشاف نہیں ہوا ہے ۔جانچ میں ساری چیزوں کا خلاصہ ہوجائیگا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.