ETV Bharat / state

Corruption in Govt Schemes in Gaya: سرکاری اسکیموں کے نفاذ میں تاخیر اور مبینہ بدعنوانی پر ڈی ایم سے شکایت - گیا شیرگھاٹی نگر پنچایت میں بدعنوانی

شیرگھاٹی نگر پنچایت میں ترقیاتی کامون میں مبینہ طور پر بدعنوانی اور سرکاری اسکیموں کے نفاذ میں تاخیر پر سماجی کارکن نے ڈی ایم سے شکایت Complaint to Gaya DM کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا۔

سرکاری اسکیموں کے نفاذ میں تاخیر اور مبینہ بدعنوانی پر ڈی ایم سے شکایت

author img

By

Published : Jun 4, 2022, 5:56 PM IST

گیا: ضلع گیا کے سماجی رکن مسرور عالم نے شیرگھاٹی نگر پنچایت کے تحت چلنے عوامی بہبود اسکیموں کے نفاذ پر سوال کھڑے کیے ہیں Corruption in Govt Schemes in Gauya۔ انہوں نے گیا کے ڈی ایم تیاگ راجن کے جنتا دربار میں پہنچ کر اس کی شکایت بھی کی ہے۔

مسرور عالم کا کہنا ہے کہ شیرگھاٹی نگر پنچایت کے ماتحت ہونے والے سرکاری عوامی بہبود اسکیموں کا بہتر ڈھنگ سے نفاذ نہیں ہو رہا ہے، جو کام ہورہے ہیں اس میں بھی بدعنوانی ہو رہی ہے اور کام کی کوالٹی اچھی نہیں ہے۔ کئی ایسی اسکیمیں ہیں جن میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی ہو رہی ہے۔ اگر تحقیقات ہوئیں تو یقینی طور پر معاملے اجاگر ہوں گے اور کاروائی ہوگی، لیکن مقامی افسران سبھی چیزوں سے واقف ہوتے ہوئے بھی خاموش ہیں، جس سے صاف ظاہر ہے کہ یہ حکومتی اسکیم کے لیے صحیح نہیں ہے اور انتظامیہ کے رویہ پر بھی سوالات کھڑے ہوں گے۔ انہوں نے ڈی ایم سے کہاکہ خاص طور پر وہ اسکیمیں جو اقلیتی طبقے کی آبادی سے جڑی ہیں ان اسکیموں کی حالت ٹھیک نہیں ہے وقت وقت پر جانچ اور نگرانی ہونی چاہیے۔'

مسرور عالم کی شکایت سننے کے بعد ڈی ایم نے شیرگھاٹی ایس ڈی او سے جانچ کرکے رپورٹ طلب کی ہے۔ ڈی ایم نے صاف لفظوں میں کہا کہ اگر واقعی بدعنوانی پائی جاتی ہے تو سخت کارروائی ہوگی۔ برسوں سے سردمہری کے شکار منصوبوں کا بھی اپڈیٹ طلب کیا ہے۔ اگر کاموں کو بہتر ڈھنگ سے انجام نہیں دیا گیا ہے تو ذمہ دار سرکاری ملازمین یا افسران جن کا بھی قصور پایا جائے گا، ان پر بھی کاروائی ہوگی۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.