ETV Bharat / state

عمران خان کے خلاف مظفر پور میں شکایت درج۔ویڈیو - جوہری جنگ کی طرف بڑھتے ہیں تو اس کے لئے اقوام متحدہ ذمہ دار ہوگا۔

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مظفر پور سی جے ایم عدالت میں شکایت درج کی گئی ہے۔

عمران خان کے خلاف مظفر پور میں شکایت درج
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 12:27 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:48 AM IST

یہ شکایت ایڈوکیٹ سدھیر کمار اوجھا نے دائر کی جس میں اقوام متحدہ، بھارت کے خلاف جوہری جنگ، اور دیگر قابل اعتراض بیانات کو بنیاد بنائی ہے۔ چیف جسٹس عدالت میں ابھی شکایت کی سماعت نہیں ہوئی۔

عمران خان کے خلاف مظفر پور میں شکایت درج۔ویڈیو

واضح رہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے فورم سے کہا تھا کہ اگر ہندوستان اور پاکستان جوہری جنگ کی طرف بڑھتے ہیں تو اس کے لئے اقوام متحدہ ذمہ دار ہوگا۔ دونوں ممالک کے مابین روایتی جنگ کے نتیجے بھاری نقصاندہ ہوسکتے ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے یہ بھی کہا تھا کہ کشمیر سے کرفیو ختم ہونے کے بعد وہاں جنگ جیسے حالات پیدا ہوں گے اور پلوامہ جیسا حملہ ایک بار پھر بھارت میں ہوگا اور اس کا الزام پاکستان آئیگا۔

یہ شکایت ایڈوکیٹ سدھیر کمار اوجھا نے دائر کی ہے۔ اس میں اقوام متحدہ نے بھارت کے خلاف جوہری جنگ اور دیگر قابل اعتراض بیانات کی بنیاد بنائی ہے۔

Intro:पाकिस्तान के प्रधानमंत्री इमरान खान के विरुद्ध मुजफ्फरपुर सीजेएम कोर्ट में शनिवार को परिवाद दाखिल किया गया है। यह परिवाद अधिवक्ता सुधीर कुमार ओझा ने दायर किया है। इसमें संयुक्त राष्ट्रसंघ में भारत के खिलाफ परमाणु युद्ध व अन्य आपत्तिजनक बयान को आधार बनाया गया है। परिवाद पर सीजेएम कोर्ट में अभी सुनवाई नहीं हुई है।  Body:पाकिस्तान के प्रधानमंत्री इमरान खान के खिलाफ मुज़फ़्फ़रपुर के मुख्य न्यायिक दंडाधिकारी के कोर्ट में परिवाद दर्ज किया गया है. अधिवक्ता सुधीर ओझा की ओर से परिवाद दर्ज कराया गया है . मामला संयुक्त राष्ट्र महासभा में कश्मीर मुद्दे को लेकर परमाणु युद्ध की धमकी देने का है. 
पाकिस्तान के प्रधानमन्त्री इमरान खान ने संयुक्त राष्ट्र महासभा के मंच से कहा था की अगर भारत और पाकिस्तान परमाणु जंग की ओर बढ़ते हैं तो संयुक्त राष्ट्र इसका जिम्मेदार होगा. दोनों देशों के बीच परंपरागत जंग छिड़ने पर भारी नुकसान उठाना पड़ सकता है. संयुक्त राष्ट्र महासभा को संबोधित करते हुए इमरान खान ने कहा कि कश्मीर से कर्फ्यू हटने के बाद वहाँ युद्ध जैसे हालात होंगे. वहीँ उन्होंने कहा की भारत में एक बार फिर पुलवामा हमला होगा और भारत इसके लिए पाकिस्तान का नाम लगाएगा. 
Byte सुधीर ओझा परिवादी Conclusion:यह परिवाद अधिवक्‍ता सुधीर कुमार ओझा ने दायर किया है। इसमें संयुक्त राष्ट्रसंघ में भारत के खिलाफ परमाणु युद्ध व अन्य आपत्तिजनक बयान को आधार बनाया गया है।
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.