ETV Bharat / state

کمشنری سطح پرشعبہ صحت کا جائزہ

ریاست بہار کے مگدھ کمشنر پنکج کمار پال کے زیر صدارت سبھی اضلاع کے شعبے صحت کے عہدے داروں کے ساتھ میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

کمشنری سطح پر شعبئے صحت کا جائزہ
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 4:26 AM IST

میٹنگ میں پنکج کمار پال کو بتایا کہ گیا کمنشری میں چھ ضلع ہسپتال، سب ڈیویژن سطح پر چار ہسپتال اور آٹھ ریفرل ہسپتال ہیں۔اور ڈاکٹروں کی دستیابی کے متعلق جانکاری فراہم کی گئی۔
انھیں بتایا گیا کہ ارول ضلع میں بیس ڈاکٹروں کی ضرورت ہے جبکہ وہاں صرف آٹھ ڈاکٹر موجود ہیں۔
اورل کے علاوہ نوادہ، اورنگ آباد اور جہان آباد کے اسپتال کے متعلق بھی پنکج کمار پال نے تفصیلی جانکاری حاصل کی۔
انہوں نے تمام اضلاع کے سول سرجن کو اسپتالوں میں موجود خامیوں کو دور کرنے کی ہدایت دی۔
اس موقع پر پنکج کمار پال نے کہا کہ ان کامقصد صحت کے تئیں سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہونچانا ہے۔
اس میٹنگ میں مگدھ کمشنری کے تمام اضلاع کے سول سرجن کے علاوہ شعبہ صحت کے عہدے دار بھی موجود تھے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.