ETV Bharat / state

میڈیا کے سوالوں سے بچ کر نکلے نتیش کمار

author img

By

Published : Jun 20, 2019, 10:57 PM IST

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے آج گیا میں انوکرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج کا دورہ کیا۔

میڈیا کے سوالوں سے بچ کر نکلے نتیش کمار

گیا میں لو سے درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور سینکڑوں زیر علاج ہیں۔ وزیر اعلی نتیش کمار آج گیا کے مگدھ میڈیکل کالج پہنچے اور مریضوں کا حال دریافت کیا۔

وزیراعلی نتیش کمار کے ساتھ نائب وزیراعلی سشیل کمار مودی اور وزیر تعلیم کرشن نندن ورما بھی موجود تھے۔

میڈیا کے سوالوں سے بچ کر نکلے نتیش کمار

آئی سی یو کا جائزہ لینے کے بعد نتیش کمار نے ہسپتال اور ضلع انتظامیہ کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی اور انہیں ہلاک ہونے والوں کو معاوضے کی رقم کی ادائیگی کے علاوہ حالات پر قابو پانے کی ہدایت دی۔

اس دوران وزیراعلی میڈیا کے سوالوں کا جواب دییے بغیر اپنی کار میں سوار ہو کر نکل گئے۔ حالانکہ میڈیا کے اہلکار وزیراعلی سے چینخ چینخ کر گیا اور بہار کی صورت حال پر سوال کرتے رہے۔

Intro:میڈیا کے سوالوں سے بچ کر نکلے وزیراعلی

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے آج گیا میں انوکرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج کا دورہ کیا۔

Body:گیا میں لو سے درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور سینکڑوں زیر علاج ہیں۔ وزیر اعلی نتیش کمار آج گیا کہ مگدھ میڈیکل کالج پہنچے اور مریضوں کا حال چال لیا۔

وزیر اعلی نتیش کمار کے ساتھ نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی اور وزیر تعلیم کرشن نندن ورما بھی موجود تھے۔

آئی سی یو کا جائزہ لینے کے بعد نتیش کمار نے ہسپتال اور ضلع انتظامیہ کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی اور انہیں ہلاک ہونے والوں کو معاوضے کی رقم کی ادائیگی کے علاوہ حالات پر قابو پانے کی ہدایت دی۔

اس دوران وزیر اعلی میڈیا کے سوالوں کا جواب دیئے بغیر اپنی کار پر سوار ہو کر نکل گئے۔ حالانکہ میڈیا کے اہلکار وزیراعلی سے چیخ چیخ کر گیا اور بہار کی صورت حال پر سوال کرتے رہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.