ETV Bharat / state

CM Nitish Kumar وزیراعلیٰ نیتش کمار گنگا جل اسکیم کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے

author img

By

Published : Nov 23, 2022, 7:18 PM IST

وزیراعلیٰ نتیش کمار اپنے گیا ضلع دورہ کے دوران گنگا جل شیے اسکیم کا افتتاح کریں گے ۔وزیراعلیٰ اسی دوران بودھ گیا میں واقع کنوینشن سینٹر میں ضلع کے باشندوں کو خطاب بھی کریں گے CM Nitish Kumar

وزیراعلیٰ نیتش کمار گنگا جل اسکیم کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے

گیا:ضلع گیا میں 28 نومبر کو وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ہاتھوں گنگا واٹر اسکیم کے پہلے مرحلے کی سپلائی کا افتتاح ہوگا ۔سنہ 2019میں 'گنگا جل شیے کے نام سے اس اسکیم کی شروعات ہوئی تھی CM Nitish Kumar Will Inaugurates Ganga Jal Scheme In Gaya Bihar

اس کے تحت مکامہ سے گنگا ندی کا پانی ضلع گیا کے مہڑا بلاک میں واقع تیتر ریزرو واٹر میں اسٹاک کیا جائے گا اور اس کے بعد یہاں سے مانپور کے آبگلہ قبرستان سے متصل ' واٹرٹریٹمنٹ ریزرو واٹر میں لاکر پانی کا سپلائی مختلف پوائنٹس پر فراہم کیا جائے گا جہاں سے سیدھے پائپ لائن کے ذریعہ گنگا کا پانی ہر گھر تک پہنچایا جائے گا۔ وزیراعلی نتیش کمار کا یہ ڈریم پروجیکٹ ہے ۔یہ بہار کے تین ضلع میں سپلائی ہوگی ۔اس میں راجگیر ،نالندہ ،نوادہ اور ضلع گیا شامل ہے ۔اس اسکیم کے نفاذ کے ساتھ ہی گیا شہر اور بودھ گیا میں سال بھر گنگا پانی دستیاب ہوگا چونکہ ہندو عقیدے کے مطابق گنگا مقدس ندی ہے ۔اس کا پانی بھی عقیدت کا حامل ہے۔

برادران وطن گنگا کے پانی کو سالوں بھر عقیدت کے ساتھ اپنے گھروں میں لاکررکھتے تھے کیونکہ انکی عقیدت ہے کہ گنگا کاپانی نہ صرف انکے لیے متبرک ہے بلکہ وہ پریشانیوں اور بیماری کے دوران شفا کی غرض سے پلایا جاتاہے حالانکہ ایسا نہیں ہے کہ گنگا کاپانی کسی ایک طبقے کے لئے سپلائی ہوگا بلکہ یہ ہرشہری کے لئے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Urdu Translator Appointment Letter وزیراعلیٰ کے ہاتھوں کامیاب امیدواروں کے درمیان تقرری نامہ تقسیم

اس اسکیم کے تحت گیا شہر اور بودھ گیا شہر میں پانی کے بحران سے بھی نمٹنے بڑی راحت ہے چونکہ گرمی کے موسم میں شہر گیا کے زیادہ ترمحلوں میں پانی کا لیئر مزید نیچے ہوجاتا ہے جسکی وجہ سے بورنگ اور ہینڈپمپ وغیرہ خشک ہوجاتے ہیں اور اس کے بعد شہر میں پانی کاشدید بحران ہوتا ہے تاہم حکومت اور انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ گنگاجل کے سپلائی سے گرمی میں پانی فراہمی گھرگھر ہوگی۔بودھ گیا میں گنگا کا پانی پیئیں گے CM Nitish Kumar Will Inaugurates Ganga Jal Scheme In Gaya Bihar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.