ETV Bharat / state

ٹریکٹر اور ٹیمپو کے درمیان تصادم میں دو کی موت، تین زخمی - accident aam gachi town

ارریہ - پورنیہ قومی شاہراہ پر مٹیاری چوک کے پاس ٹریکٹر اور ٹیمپو کے درمیان زبردست تصادم ہوا جس میں ٹیمپو کے پرخچے اڑ گئے۔

ہلاک شدگان کے گھروں میں غم کا ماحول
ہلاک شدگان کے گھروں میں غم کا ماحول
author img

By

Published : Mar 14, 2020, 9:34 AM IST

تصادم میں دو لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ہیں، تمام زخمیوں کو ارریہ صدر ہسپتال میں داخل کیا گیا جس میں دو کی حالت نازک ہے، فی الحال ڈاکٹروں نے بہتر علاج کے لیے انھیں پورنیہ اسپتال ریفر کر دیا۔

ہلاک شدگان کے گھروں میں غم کا ماحول

ہلاک ہونے والوں میں دنیش سنگھ اور مینکا دیوی، شوہر سیتا رام داس کے علاوہ سبھی زخمی تاراباڑی تھانہ حلقہ کے آم گاچھی گاؤں کے رہنے والے ہیں۔

اس حادثے کے بعد قومی شاہراہ پر افراتفری مچ گئی، مقامی لوگوں نے شاہراہ کو مکمل بند کر دیا اور مہلوک کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کرنے لگے، اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچی نگر تھانہ پولس نے مہلوک و زخمیوں کو صدر ہسپتال پہنچایا اور معاوضہ کی یقین دہانی کرا کر جام ہٹایا۔

اطلاع کے مطابق تاراباڑی تھانہ حلقہ کے آم گاچھی گاؤں کے تقریباً آدھا درجن سے زائد لوگ ٹیمپو ریزرو کر کے علاج کے سلسلے میں پورنیہ اسپتال جا رہے تھے۔

مٹیاری کے پاس ٹریکٹر کا توازن بگڑ گیا اور وہ سامنے سے آرہی ٹیمپو سے ٹکرا گیا جس میں موقع پر ہی دنیش سنگھ کی موت ہوگئی جبکہ مینکا دیوی ہسپتال میں علاج کے دوران فوت ہوئیں، اس حادثے کے بعد ہلاک شدگان کے گھروں میں غم کا ماحول ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.