ETV Bharat / state

سرکل افسر پرشراب پینے کا الزام - چاند حلقہ محصول افسر ریشیکانت شراب پینے کا ویڈیو وائرل

ریاست اترپردیش کے ضلع کیمور میں چاند حلقہ کے ایک محکمہ محصول کے اہلکار کا اپنے ڈیوٹی کے دوران شراب پیتے ہوئے وائرل ویڈیو کے بعد اب سرکل افسر پر بھی شراب پینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

سرکل افسر پر لگا شراب پینے کا الزام
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 12:24 AM IST

گذشتہ دن چاند حلقے کے گوئیں پنچایت کے محکمہ حصول کے اہلکار رشیکانت دوبے کا ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں وہ شراب پیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔جس کے بعد گوئیں پنچایت کے باشندوں نے چاند بلاک کے سرکل افسر پر شراب پینے کا الزام عائد کیا ہے۔

گوئیں کے لوگوں نے سرکل افسر اور محکمہ محصول اہلکار کے خلاف ڈیم کو ایک درخواست لکھی تھی۔جس میں انہوں نے مطالبہ کیا تھا کہ دونوں افسروں پر قانونی کارروائی کے ساتھ ہی محکمہ محصول اہلکار کا تبادلہ بھی کیا جائے۔
درخواست میں واضح طور پر کہا گیا کہ محکمہ محصول کے اہلکار رشیکانت دوبے ہمیشہ شراب پیتے رہتے ہیں، اتنا ہی نہیں وہ غریب اور کمزور طبقے کے ساتھ بدعنوانی کے ساتھ پیش آتے ہیں۔

سرکل افسر پر لگا شراب پینے کا الزام
سرکل افسر پر لگا شراب پینے کا الزام
سرکل افسر پر لگا شراب پینے کا الزام
سرکل افسر پر لگا شراب پینے کا الزام
سرکل افسر پر لگا شراب پینے کا الزام

واضح ہے کہ رشیکانت دوبے کا شراب پیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ابھی تک ان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی گئی۔

وہیں چاند کے سرکل افسر نے کہا کہ اگر میں شراب پیتا ہوں تو ڈی ایم میری میڈیکل جانچ کرواسکتے ہیں۔
وائرل ویڈیو کے معاملے میں سی او نے کہا کہ محکمہ محصول اہلکار کو نوٹس جاری کیا گیا۔ اس نوٹس کا جواب ڈی ایم کو تحریری طور پر بھیج دیا گیا ہے ۔ڈی ایم سرکل افسر کے خلاف کارروائی کریں گے۔

Intro:چاند حلقہ کے راجسو کرمچاری کا شراب پیتے ویڈیو واٸرل کے بعد اب سرکل افسر پر لگا شراب پینے کا الزام۔
کیمور۔۔ ریاست بہار کے کیمور ضلع کے چاند حلقہ کے گویٸں پنچایت کے سرکاری راجسو کرمچاری رشیکانت دوبے کا شراب پیتے ویڈیو واٸرل پر ابھی تک کوٸ قانونی کارواٸ نہیں ہو پا ٸ ہے۔وہیں گوٸیں پنچایت کے باشندوں نے چاند بلاک کے سرکل افسر پر شراب پینے کا الزام عاٸد کیا ہے۔ضلع مجسٹریٹ کیمور کو گوٸیں کے لوگوں کے زریعہ درخواست میں سرکل افسر اور راجسو کرمچاری پر قانو نی کارواٸ کرنے کے ساتھ ہی راجسو کرمچاری کا تبادلہ کۓ جانے کی مانگ کی ہے۔درخواست میں صاف طور پر کہا گیا ہے کی ۔ راجسو کرمچاری ہمیشہ شراب مبتلا رہتے ہیں ۔اتنا ہی نہیں غریب اور کمزور طبقہ کے ساتھ گالی گلوج کرتے ہیں ساتھ ہی زات پات کرتے رہتے ہیں ۔ رشی کانت دوبے کا شراب پیتے ویڈیو بھی واٸرل ہوا لیکن آج تک کوٸ بھی قانونی کارواٸ نہیں ہوٸ ہے درخواست پر دنیش یادو۔۔منا راۓ ۔کنہیا یادو سمیت چوبیس لوگ کا دستخط ہے۔ اس بابت پوچھے جانے پر چاند سرکل افسر صاف گوٸ سے کہتے ہیں کی اگر میں شراب پیتا ہوں تو ڈی ایم ۔ایس پی صاحب میڈیکل ٹیم سے جانچ کرا لیں۔ اگر افسر چاہیں تو میرا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرا سکتے ہیں۔واٸرل ویڈیو کے معاملہ میں سی او نے کہا کی راجسو کرمچاری کو نوٹس جاری کیا گیا تھا۔اس کا جواب آگیا ہے۔ڈی ایم صاحب کو تحریری طور پر بھیج دیا گیا ہے آگے کی کرواٸ ڈی ایم صاحب کرینگے۔Body:چاند سرکل افسر پر لگا شراب پینے کا الزام Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.