ETV Bharat / state

CID to Investigate Gaya Oxygen Cylinder Theft: آکسیجن سلنڈر چوری کی تحقیقات سی آئی ڈی کو سپرد - CID to Investigate Gaya Oxygen Cylinder Theft

کورونا کی دوسری لہر کے دوران گیا کے انوگرہ نارائن ہسپتال سے غائب 1000 آکسیجن سلنڈر کی تحقیقات اب سی آئی ڈی CID Will Investigate The Oxygen Cylinder کے حوالے۔

CID Will Investigate The Oxygen Cylinder

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 3:59 PM IST

بہار کے ضلع گیا کے انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج ہسپتال کے آکسیجن اسٹور سے سینکڑوں آکسیجن سلنڈر چوری Missing Oxygen Cylinders From MMCH معاملے کی تحقیقات اب محکمہ سی آئی ڈی کرے گی، سی آئی ڈی نے کیس کی تفتیش کی ذمہ داری بھی سنبھال لی ہے۔

اس سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر پی کے اگروال کا کہنا ہے کہ 'تقریبا ایک ہزار سلنڈر چوری Missing Oxygen Cylinders From MMCH ہونے کے معاملے میں ہسپتال محکمہ انکوائری کررہی تھی، جسے دو دنوں میں مکمل رپورٹ دیبا تھا، لیکن اب سی آئی ڈی کی ٹیم اس معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ اے این ایم سی ایچ میں کورونا کی دوسری لہر کے درمیان ہسپتال کے احاطے سے تقریبا ڈیڑھ سو سلنڈر چوری Missing Oxygen Cylinders ہوگئے تھے معاملہ سامنے آنے کے بعد تحقیقات شروع کی گئی جس کے بعد 90 سلنڈر برآمد ہوئے باقی کا اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔

اس معاملے میں ہسپتال انتظامیہ نے آکسیجن اسٹور انچارج کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اسٹور کا چارج دوسرے ملازم کے حوالے کردیا، اسی دوران کورونا کی دوسری لہر بھی پر سکون ہونے لگی اور ہسپتال میں سب کچھ نارمل ہوگیا لیکن اب جیسے ہی کورونا کے نئے ورژن امیکرون نے ملک میں دستک دی ہے ہسپتال انتظامیہ متحرک ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:

ہسپتال کو آکسیجن فراہم کرنے والے کیپٹل پلانٹ انتظامیہ نے دعوی کیا ہے کہ اس کے 1000 سلنڈر غائب Missing Oxygen Cylinders ہیں جو ہسپتال کو دیے گئے تھے۔ ساتھ ہی انہوں نے ہسپتال انتظامیہ سے گمشدہ سلنڈر واپس کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

اب ہسپتال انتظامیہ کو سی آئی ڈی کی تحقیقات CID Will Investigate The Oxygen Cylinder کا انتظار ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے دوران کس طرح سے آکسیجن سلنڈر کی ہیرا پھیری کی گئی تھی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.