بہار اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ جاری ہے، وہیں چراغ پاسوان نے لوگوں سے ووٹ دینے کی اپیل کی ۔
انہوں نے کہا کہ ہر کوئی اپنے گھر سے نکل اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں، اس مرحلے سے یہ ثابت ہوگا کہ نتیش کمار اب دوبارہ بہار کے وزیر اعلی نہیں بن پائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جیسے پہلے دو مرحلے ہوگئے امید ہے کہ یہ مرحلہ سب سے بہتر رہے گا، بی جے پی کے ساتھ ساتھ لوک جن شکتی پارٹی کو بھی اچھی برتری مل رہی ہے۔