ETV Bharat / state

لاواث نو زاٸیدہ چاٸلڈ لاٸن کے حوالے

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے کدرا ریلوے اسٹیشن پر لاورث حالت میں نوزاٸیدہ کو پراٸمری طبی علاج کے بعد آر پی ایف نے بھبھوا چاٸلڈ لاٸن کے حوالہ کر دیا۔

چاٸلڈ لاٸن کو سونپا گیا لاواث نو زاٸیدہ
چاٸلڈ لاٸن کو سونپا گیا لاواث نو زاٸیدہ
author img

By

Published : Jul 14, 2020, 4:51 PM IST

جانکاری کے مطابق پنڈت دن دیال نگر ۔ گیا ریلوے حصہ کے زیر تحت پڑنے والے کدرا ریوے اسٹیشن پر آج صبح میں ایک پالیتھین میں ڈال کر لاوارث حالت میں پھینکے گئے نوزاٸیدہ کو آر پی ایف نے بر آمد کیا تھا۔

بتایا جاتا ہے کہ پالیتھین پر ار پی ایف کے انسپکٹر بدری پرساد کی نظر پڑی۔ جب انہوں نے نزدیک جا کر تفتیش کی تو پالیتھین کے اندر نوزاٸیدہ ملا۔

انہوں نے اسکی اطلاع بھبھوا چاٸلڈ لاٸن کو دیتے ہوۓ طبی علاج کے لیے پراٸمری ہیلتھ مرکز میں ایڈمٹ کرایا۔ جہاں نوزاٸیدہ کا پراٸمری علاج ڈاکٹروں کی نگرانی میں کیا گیا۔ کچھ گھنٹہ کے بعد بھبھوا سے پہنچی چاٸلڈ لاٸن کی ٹیم کو اس نوزٸیدہ کو سونپا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.