ETV Bharat / state

Amir Subhani Inspected Ganga Uddhav Yojana: گیا میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا عامر سبحانی نے جائزہ لیا - بہار کے چیف سکریٹری عامر سبحانی

بہار کے چیف سکریٹری عامر سبحانی نے ضلع گیا کا دورہ کرتے ہوئے مختلف ترقیاتی منصوبوں اور کاموں کا جائزہ لیا۔ خاص طور پر انہوں نے گنگا ادھو منصوبہ کے تحت گیا میں ہو رہے کاموں کا جائزہ لیا۔ Ganga Uddhav Yojana in Gaya

Amir Subhani Inspected Ganga Uddhav Yojana: گیا میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا عامر سبحانی نے جائزہ لیا

author img

By

Published : Apr 30, 2022, 3:18 PM IST

گیا: بہار کے چیف سکریٹری عامر سبحانی آج ضلع گیا کے دورہ پر پہنچے۔ یہاں انہوں نے مختلف ترقیاتی منصوبوں اور کاموں کا جائزہ لیا۔ خاص طور پر انہوں نے گنگا ادھو منصوبہ کے تحت گیا میں ہو رہے کاموں کا جائزہ لیا۔ وہیں انہوں نے آبگلہ میں پہنچ کر واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سینٹر کا بھی جائزہ لیا۔ دراصل آبگلہ سینٹر سے ہی شہر اور بودھ گیا میں پانی کی فراہمی ہوگی۔Ganga Uddhav Yojana in Gaya

Amir Subhani Inspected Ganga Uddhav Yojana: گیا میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا عامر سبحانی نے جائزہ لیا
Amir Subhani Inspected Ganga Uddhav Yojana: گیا میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا عامر سبحانی نے جائزہ لیا

وہیں دورہ کے دوران عامر سبحانی کو بتایا گیا کہ 30 مئی تک واٹر ٹریٹمنٹ سینٹر کا کام شروع ہو جائے گا۔ 94 فیصد تک کام مکمل ہوچکا ہے۔ اس دوران پروجیکٹ کمپنی کے ذریعے پورا پرزنٹینش دیا گیا جب کہ جائزہ کے دوران چیف سکریٹری نے کہا کہ یہ کام اب تک پورا کرلینا چاہیے تھا، تاخیر کی وجہ پوچھی جائے اور اس کو یقینی بنایا جائے کہ تیس مئی تک سپلائی کا کام پورا ہوجائے گا۔Amir Subhani Inspected Ganga Uddhav Yojana

یہ بھی پڑھیں: Amir Subhani New Chief Secretary of Bihar: عامر سبحانی کے چیف سکریٹری بننے پر کیا اردو کے اچھے دن آئیں گے؟

واضح رہے کہ پٹنہ نالندہ گیا گنگا ادھو منصوبہ کے تحت گنگا کے پانی کی سپلائی ہوگی۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے گزشتہ دو ماہ قبل ہی اس منصوبے کا جائزہ لیا تھا۔ گیا ضلع میں پانی کے بحران کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے اس پروجیکٹ کو منظوری دی تھی۔ Chief Secretary Amir Subhani Inspected Ganga Uddhav Yojana

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.