ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ نتیش کمار، گیا کا دورہ کریں گے - وزیراعلی نتیش کمار کے سہ روزہ دورے

ریاست بہار کے ضلع گیا میں وزیراعلی نتیش کمار کے سہ روزہ دورے کے مدنظر انتظامیہ اور پارٹی سطح پر تیاریاں جاری ہیں۔

وزیراعلیٰ نتیش کمار، گیا کا دورہ کریں گے
وزیراعلیٰ نتیش کمار، گیا کا دورہ کریں گے
author img

By

Published : Dec 15, 2019, 5:13 PM IST

دراصل اتوار کو گیا میوزیم میں جے ڈی یو کی میٹنگ ہوئی جس میں بلاک کے تمام سابق اراکین اسمبلی، ضلعی ایگزیکیوٹیو اور تمام سیلز کے ضلعی سربراہان نے شرکت کی۔ میٹنگ کی صدارت ضلع صدر محمد الیکزنڈر خان نے کی۔

ریاستی یوتھ صدر اور ٹکاری سے رکن اسمبلی ابھے کمار سنہا عرف ابھے کشواہا نے کہا کہ 'جنتا دل یو کے قومی صدر اور وزیراعلی کی آمد 18 دسمبر کو گیا میں 'جل جیون ہریالی یاترا' کے تحت ہو رہی ہے۔ 19 دسمبر کو گاندھی میدان میں وزیراعلی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس کے ذریعہ 19 جنوری 2020 کو ہریالی، جہیز سے پاک، شراب مکت بہار کو لے کر انسانی زنجیر بنانے کا اعلان کیا جائے گا۔ وزیراعلی گنگا سے پانی لانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔'

انہوں نے کہا کہ 'گیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہو گا کہ کابینہ کی میٹنگ بھی وزیراعلی کریں گے۔'

وزیراعلیٰ نتیش کمار، گیا کا دورہ کریں گے

سابق وزیر اور شیر گھاٹی کے رکن اسمبلی ونود پرساد یادو نے کہا کہ 'موسم کا مزاج بدل رہا ہے۔ لوگ پریشان ہیں۔ ماحول آلودہ کیا جارہا ہے۔ اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اور لوگوں میں بیداری لانے کے لیے وزیراعلی سفر پر روانہ ہوئے ہیں۔ وزیراعلی ریاست میں سترہ فیصد ہریالی لا چکے ہیں۔ بقیہ جگہ پر کام تیزی سے کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔'

اس موقع پر منیشور سنگھ، سابق رکن اسبلی اجے پاسوان، سریندر کمار سنہا، بی ٹی ایم سی رکن اروند سنگھ، اورنگ آباد ضلع کے ضلع انچارج کنڈل ورما، ڈسٹرکٹ انچارج گگن بھوشن، مولانا عمر نورانی، سونم کماری داس، جے ڈی یو رہنما دوارکا پرساد، اجے کمار، نائب صدر محمد شہزاد شاہ، جنرل سکریٹری کیلاش پاسوان، روشن مانجھی وغیرہ موجود تھے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں زیراعلی نتیش کمار کے سہ روزہ دورے کو لیکر انتظامیہ اور پارٹی سطح سے تیاریاں زوروشور سے کی جارہی ہیں ۔ اتوار کو گیا میوزیم میں جے ڈی یو کی میٹنگ ہوئی جس میں بلاک کے تمام صدور ، سابق ممبران اسمبلی ، ضلعی ایگزیکٹو اور تمام سیلز کے ضلعی سربراہان نے شرکت کی۔ میٹنگ کی صدارت ضلع صدر محمد الیکزنڈر خان نے کیBody:ریاستی یوتھ صدر و ٹکاری ایم ایل اے ابھے کمار سنہا عرف ابھے کشواہا نے کہا کہ جنتا دل یو کے قومی صدر و وزیر اعلی کی آمد 18 دسمبر کو گیا میں جل جیون ہریالی یاترا کے تحت ہو رہی ہے۔ 19 دسمبر کو گاندھی میدان میں وزیراعلی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس کے ذریعہ 19 جنوری 2020 کو ہریالی ، جہیز سے پاک ، شراب مکت بہار انسانی زنجیر بنانے کا اعلان کیا جائے گا۔ زیر اعلی یہاں سے گنگا سے گیا پانی لانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھیں۔انہوں نے کہاکہ گیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہورہاہے کہ یہاں کیبنیٹ کی میٹنگ بھی وزیراعلی کریں گے ۔ سابق وزیر و شیر گھاٹی کے ایم ایل اے ونود پرساد یادو نے کہا کہ موسم کے مزاج بدل رہے ہیں۔دنیا کے لوگ پریشان ہیں۔ ماحول آلودہ کیا جارہا ہے۔ یہ چیزیں پریشان کن ہیں۔ اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے اور لوگوں کو جل جیون ہریالی کے متعلق لوگوں میں بیداری لانے کے لئے وزیراعلی سفر پر روانہ ہوئے ہیں۔ وزیر اعلی ریاست میں سترہ فیصد ہریالی لاچکے ہیں ۔ بقیہ پرکام تیزی سے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں Conclusion:اس موقع پر منیشور سنگھ ، سابق ایم ایل اے اجے پاسوان ، سریندر کمار سنہا ، بی ٹی ایم سی ممبر اروند سنگھ ، اورنگ آباد ضلع کے ضلع انچارج کنڈل ورما ، ڈسٹرکٹ انچارج گگن بھوشن ، مولاناعمرنورانی ، سونم کماری داس ، جے ڈی یو رہنما دوارکا پرساد ، اجے کمار ، نائب صدر محمد شہزاد شاہ ، جنرل سکریٹری کیلاش پاسوان ، روشن مانجھی ، ونود کمار ، پرکاش رام پٹوا ، اشوک ورما ، ونود ، دیانند وشورکرما ، بھیم وشوکرما ، راکیش چودھری ، ارون راؤ ، شریکانت پرساد
ضلع نائب صدر وغیرہ موجودتھے
بائٹ ابھے کوشواہا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.