ETV Bharat / state

قومی کھیل دیوس پر تقریب - ہاکی کے جادوگر میجر دھیان چند

آج بھارت کے عظیم کھلاڑی و ہاکی کے جادوگر میجر دھیان چند کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں کھیل دیوس منا جارہا ہے۔

قومی کھیل دیوس پر تقریب
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 1:46 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:40 PM IST

اسی ضمن میں ارریہ کے سبھاش اسٹیڈیم میں بھی نہرو یووا کیندر یونین کی جانب سے آن فیٹ انڈیا مومینٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں شہر کے معزز شخصیات سمیت طلبا نے بھی شرکت کی۔

قومی کھیل دیوس پر تقریب

پروگرام کا آغاز مہمان خصوصی و سینئر صحافی قمر معصوم نے شمع روشن کر کے کیا، جبکہ آرگنائزر کرم ویر سنگھ نے آئے ہوئے مہمانان کرام کا استقبال کیا۔

قمر معصوم نے کہا کہ آج پورا بھارت عظیم کھلاڑی و ہاکی کے جادوگر کہے جانے والے میجر دھیان چند کا یوم پیدائش منائی جارہی ہے، میجر دھیان چند ایک ایسے کھلاڑی تھے جس پر بھارت ناز کرتا ہے۔

دھیان چند نے کھیل کی دنیا میں بھارت کو منفرد شناخت دلائی ہے اور اولمپک کھیل میں بھارت کی طرف سے سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز انہیں ہی حاصل ہے۔

واضح رہے کہ ہٹلر نے ان کی خوبی کو دیکھتے ہوئے انہیں اپنے ملک کا گورنر بنانے کی پیشکش کی لیکن انہوں نے انکار کر دیا تھا۔

ہیرا کمار ٹھاکر نے کہا کہ میجر دھیان چند محض سولہ برس کی عمر میں ہی فوج میں بھرتی ہو گئے تھے، ان کی صحت کا راز ان کی فٹنیس تھا۔

اسی مناسبت سے آج کے دن کھیل کی دنیا میں بہترین مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو کھیل رتن سے بھی نوازا جاتا ہے، اس موقع پر دہلی سے وزیر اعظم نریندر مودی کا لائیو پروگرام بھی طلبا کو دکھایا گیا۔

Intro:قومی کھیل دیوس پر تقریب منعقد

ارریہ : آج ہندوستان کے عظیم کھلاڑی و ہاکی کے جادوگر کہے جانے والے میجر دھیان چند کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک کھیل دیوس منا رہا ہے. اسی ضمن میں ارریہ کے سبھاش اسٹیڈیم میں بھی نہرو یوا کیندر یونین کی جانب سے On Fit India Movement تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے معزز و طلباء شامل ہوئے.

Body:پروگرام کا آغاز مہمان خصوصی و سینئر صحافی قمر معصوم نے شمع روشن کر کے کیا گیا. جبکہ آرگنائزر کرم ویر سنگھ نے آئے ہوئے لوگوں کا استقبال کیا. قمر معصوم نے کہا کہ آج پورا ہندوستان عظیم کھلاڑی و ہاکی کے جادوگر کہے جانے والے میجر دھیان چند کا یوم پیدائش منا رہا ہے، میجر دھیان چند ایک ایسے کھلاڑی تھے جس پر ہندوستان ناز کرتا ہے اور انہوں نے کھیل کی دنیا میں ہندوستان کو منفرد شناخت دلائی. اولمپک کھیل میں ہندوستان کی طرف سے سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز انہیں ہی حاصل ہے. ہٹلر نے ان کی خوبی کو دیکھتے ہوئے انہیں اپنے ملک کا گورنر بنانے کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرا دیا تھا.

Conclusion:ہیرا کمار ٹھاکر نے کہا کہ میجر دھیان چند محض سولہ سال کی عمر میں ہی سینا میں بھرتی ہو گئے تھے، ان کی صحت کا راز ان کی فٹنیس تھا، اسی مناسبت سے آج کے دن کھیل کی دنیا میں بہترین مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو کھیل رتن سے بھی نوازا جاتا ہے. اس موقع پر دہلی سے وزیر اعظم نریندر مودی کا لائیو پروگرام بھی طلباء کو دکھایا گیا.

بائٹ..... ہیمنت کمار ہیرا، آرگنائزر
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.