ETV Bharat / state

فصلوں کے باقیات کو جلانے پر کئی کسانوں کے خلاف مقدمہ درج

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں انتظامیہ کی جانب سے فصلوں کی باقیات جلانے والے کسانوں کے خلاف سخت کارروائی شروع کی گئی ہے۔

فصلوں کے باقیات کو جلانے پر کئی کسانوں کے خلاف مقدمہ درج
فصلوں کے باقیات کو جلانے پر کئی کسانوں کے خلاف مقدمہ درج
author img

By

Published : May 5, 2020, 7:42 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 4:09 PM IST

اس دوران پولیس نے 6 کسانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی ، ڈی ایم نے کاشتکاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ فصل کی باقیات سے بھوسہ بنائیں تاکہ جانوروں میں چارے کی کمی نہ ہو۔ بقیہ کو کھاد میں تبدیل کرنے کی سمت میں کام کریں۔

واضح رہے کہ محکمہ زراعت کے ہدایات کے خلاف فصلوں کے باقیات جلانے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے سخت کارروئی شروع کی ہے۔ پولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے 6 کاشتکاروں کے خلاف درج ایف آئی آر درج کی ہے۔

ڈی ایم ڈاکٹر نول کشور چودھری نے پریس کانفرنس کے دوران اس بات کی جانکاری دی کہ حکومتی دستور کے خلاف جانے والے کاشتکار فصل کی باقیات کو جلا رہے ہیں۔ ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے اور اب تک ضلع کے 50 کسانوں کی رجسٹریشن کو بند کردیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایف آئی آر درج کرکے 6 کاشتکاروں پر بھی کارروائی کی جارہی ہے۔

اسی دوران ، ڈی ایم نے بتایا کہ جن کسانوں کی رجسٹریشن لاک کیا گیا ہے۔ اگلے 3 سالوں کے لئے محکمہ زراعت کے ذریعہ چلائے جانے والی کسی بھی اسکیموں کا فائدہ انہیں نہیں ملے گا۔ انہوں نے کہا کے سبھی کاشتکاروں کو اس متعلق پہلے ہی ہدایات جاری کی گئی تھی۔

:

Last Updated : Jun 2, 2020, 4:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.