ETV Bharat / state

سری لنکا بم دھماکوں میں ہلاک شدہ افراد کو خراج

سری لنکا میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں 300 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوئے۔

سری لنکا بم دھماکوں میں ہلاک شدہ افراد کو خراج
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 11:46 PM IST

گیا کے بودھ گیا میں مہا بودھی سوسائٹی آف انڈیا کی جانب سے کینڈل مارچ کا اہتمام کیا گیا، اس مارچ کا اہتمام سری لنکا بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔

سری لنکا بم دھماکوں میں ہلاک شدہ افراد کو خراج

اس مارچ میں بودھ مذہب کے علاوہ دوسرے مذاہب کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔ مارچ میں سینکڑوں اسکولی بچوں بچے بھی شامل تھے۔
جنرل سیکریٹری، مہا بودھی سوسائٹی
اس موقع پر مہا بودھی سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری شولی بھنتے نے بم دھماکے کی مذمت کی۔

دوسری جانب انٹر فیتھ فورم کے سکریٹری عظمت حسین خان نے بھی کہا کہ آگر ہم میں طاقت ہو تو ایسے عمل کرنے والوں کو ہمیں بزور روکنا چاہیے۔

Intro:سری لنکا بم دھماکہ میں ہلاک افراد کو خراج عقیدت

گیا کے بودھ گیا میں مہا بودھی سوسائٹی آف انڈیا کی جانب سے کینڈل مارچ کا اہتمام کیا گیا، اس مارچ کا اہتمام سری لنکا بم دھماکے میں ہلاک ہوئے افراد کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔

Body:سری لنکا میں ہوئے بم دھماکے میں تقریبا تین سو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاک شدہ افراد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بودھ گیا میں کینڈل مارچ کا اہتمام کیا گیا۔

اس کینڈل مارچ کا اہتمام مہابودھی سوسائٹی آف انڈیا کی جانب سے کیا گیا۔

اس مارچ میں بودھ مذہب کے علاوہ دوسرے مذاہب کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔ مارچ میں سیکڑوں اسکولی بچوں بچے بھی شامل تھے۔

اس موقع پر مہا بودھی سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری شولی بھنتے نے بم دھماکے کی مذمت کی۔

دوسری جانب انٹر فیتھ فورم کے سکریٹری عظمت حسین خان نے بھی کہا کہ آگر ہم میں طاقت ہو تو ایسے عمل کرنے والوں کو ہمیں بزور روکنا چاہیے۔

بائٹ
شولی بھنتے: جنرل سکریٹری، مہابودھی سوسائٹی
اے ایچ خان: سکریٹری، انٹر فیتھ فورم
مونا لیزا: طالبہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.