ETV Bharat / state

کیمور: ڈاکٹر پرمود کو ریاستی نائب صدر بنائے جانے پر مبارک باد - پٹنہ ای ٹی وی بھارت خبر

ریاست بہار میں بر سر اقتدار جنتا دل یونائیٹڈ نے ریاست میں پارٹی کی نئی ٹیم کا قیام عمل میں لایا ہے۔

ڈاکٹر پرمود
ڈاکٹر پرمود
author img

By

Published : Jun 24, 2021, 7:49 PM IST

جے ڈی یو کے ریاستی صدر کی جانب سے جاری فہرست میں کیمور ضلع کے بھبھوا سے تعلق رکھنے والے سابق ضلع صدر ڈاکٹر پرمود کمار سنگھ کو بطور ریاستی نائب صدر کے عہدے پر تقرر کیا ہے۔

پرمود سنگھ کی اس تقرری پر ضلع کے جنتا دل یو کے کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر کارکنان نے کہا کہ ڈاکٹر پرمود کمار سنگھ بطور صدر منتخب ہونے سے تنظیم کی پوری ریاست میں ترقی ہوگی۔

مزید پڑھیں :جے ڈی یو کے 15 رہنما پارٹی سے برخاست

اس موقع پر ڈاکٹر پرمود کو مبارک دینے والوں میں جے ڈی یو ضلعی صدر اسرار خان، سابق ضلعی صدر انیل سنگھ کشواہا ،محمد کلیم انصاری ،اجے سنگھ پٹیل، جے ڈی یو کے ضلعی ترجمان بانو پرتاپ سنگھ، راجو سنگھ پٹیل، اجے سنگھ، کنچن رتن، مننا بند، دنیش رام، بلاک صدر جتیندر کمار سنگھ ،ادھؤرا کے بلاک صدر سو داما سنگھ ،ستیش سنگھ پٹیل، بھبھوہ کے بلاک صدر لیاقت انصاری، رام پور کے بلاک صدر گھورا سنگھ یادو، موہنیا کے بلاک صدر سنیل کمار اورکدرہ کے بلاک صدر اشوک سنگھ وغیرہ کا نام قابل ذکر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.