ETV Bharat / state

نوجوان کی ڈوبنے سے موت

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں آئے تباہ کن سیلاب سے جہاں عام زندگی درہم برہم ہے وہیں دوسری جانب سیلاب میں ڈوب کر مرنے والوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

نوجوان کی ڈوبنے سے موت
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 6:44 PM IST

اطلاعات کے مطابق ارریہ ریلوے اسٹیشن واقع بواڈی آباد رائے ٹولہ میں کوسی دھار کے سبب پورا علاقہ پانی کی زد میں ہے۔ اس دوران رائے ٹولہ کے ہی رہنے والے رنجیت کمار کوسی دھار میں نہانے گیا تھا مگر تیز بہاؤ ہونے کی وجہ سے وہ ڈوب گیا۔

نوجوان کی ڈوبنے سے موت

شور شرابے کے بعد اہل خانہ موقع پر پہنچے اور لاش کو ڈھونڈنے لگے مگر کامیابی نہیں مل سکی پھر رنجیت کے ڈوبنے کی اطلاع صدر تھانہ اور این ڈی آر ایف ٹیم کو دی گئی۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی این ڈی آر ایف کی ٹیم جائے واقعہ پر پہنچی اور تین گھنٹے کی مشقت کے بعد لاش کو تلاش کیا جا سکا۔

رنجیت کے اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہے۔ واضح رہے کہ ارریہ میں سیلاب میں ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد اب تک 15 ہو چکی ہے۔

ارریہ کے سی او اشوک کمار نے کہا کہ 'لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجا جا رہا ہے، اس کے بعد اہل خانہ کو سونپ دیا جائے گا۔ حکومت کے حالیہ اعلان کے مطابق سیلاب میں ڈوب کر مرنے والوں کو چار لاکھ روپے کا معاوضہ دیا جائے گا۔

Intro:سیلاب کے پانی میں ڈوبنے سے رنجیت نامی شخص کی موت

ارریہ : ارریہ میں آئے تباہ کن سیلاب سے جہاں عام زندگی درہم برہم ہے وہیں دوسری جانب سیلاب میں ڈوب کر مرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے. اسی ضمن میں آج ایک شخص کی پھر سے سیلاب کے پانی میں ڈوبنے سے موت ہوئی. مرنے والے شخص کی پہچان رنجیت کمار ولد بالدیو رائے ٹولہ کے طور پر ہوئی ہے.

Body:اطلاع کے مطابق ارریہ ریلوے اسٹیشن واقع بواڈی آباد رائے ٹولہ میں کوسی دھار کے سبب پورا علاقہ پانی کے زد میں ہے، اسی دوران رائے ٹولہ کے ہی رہنے والے رنجیت کمار کوسی دھار میں نہانے گیا تھا مگر تیز دھار ہونے کی وجہ سے غرقاب ہو گیا. شور شرابہ کے بعد اہل خانہ موقع پر پہنچے اور لاش کو ڈھونڈنے لگے مگر کامیابی نہیں مل سکی. پھر رنجیت کے ڈوبنے کی اطلاع صدر تھانہ و این ڈی آر ایف ٹیم کو دی گئی، واقعہ کے اطلاع ملتے ہی این ڈی آر ایف کی ٹیم پہنچی اور تین گھنٹے کی مشقت کے بعد لاش کو کھوج پائی.

Conclusion:غرقاب ہونے والے رنجیت کے اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہے، واضح رہے کہ ارریہ میں سیلاب میں ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد اب تک 15 ہو چکی ہے. ارریہ کے سی او اشوک کمار نے کہا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا جا رہا ہے، اس کے بعد اہل خانہ کو سونپ دیا جائے گا. حکومت کے حالیہ اعلان کے مطابق سیلاب میں ڈوب کر مرنے والوں کو چار لاکھ روپے کا معاوضہ دے گی.

بائٹ.... انسپکٹر راجیش کمار، کمانڈر، این ڈی آر ایف

(نوٹ.... ویزول واٹس اپ گروپ سے اٹھا لیں )

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.